رسول اللہ نے فرماىا ہر نبى کو اىسى نشانىاں عطا کى گئىں جنہىں دىکھ کر لوگ ان کى نبوت پر اىمان لاتے تھے اور مجھے جو نشانى دى گئى ہے وہ وحى الٰہى ہے (بخارى)
جنت کے دروازہ پر سب سے پہلے حضور دستک دىں گے (صحىح مسلم)
سب سے پہلے جنت مىں داخل ہونے والے حضور ہوں گے (صحىح مسلم)
حضور نے ارشاد فرماىا سب سے پہلے جنت کا دروازہ مىں کھٹکٹاؤں گا (مسلم)
حضور نے ارشاد فرماىا بے شک جنت تمام انبىاء پر حرام کر دى گئى ہے جب تک مىں جنت مىں داخل نہ ہوں جاؤں (طبرانى)
رسول اللہ نے ارشاد فرماىا جنت دىگر تمام امتوں پر حرام کر دى گئى ہے جب تک مىرى امت جنت مىں داخل نہ ہو جائے (طبرانى)
رسول اللہ کو جنت الفردوس مىں اىک خاص نہر کوثر عطا کى گئى ہے۔ ىہ نہر مىدان محشر مىں واقع اىک حوض مىں گرتى ہے جسے حوض کوثر کہتے ہىں۔ اس نہر کے جام اتنے ہىں جتنے آسمان پر چکمتے ہوئے ستارے ، اس کے پانى کو اللہ تعالىٰ نے ىہ خصوصىت عطا فرمائى ہے کہ جو شخص اسے اىک مرتبہ پى لے گا اسے کبھى پىاس نہىں