کىا۔(خصائص)
رسول اللہ کو اللہ جل جلالہ نے ذو قبلتىن (ىعنى دو قبلوں والا) نبى بناىا۔(خصائص)
رسول اللہ کى امت کو قىامت کے دن گواہى کا شرف حاصل ہوگا۔(خصائص)
رسول اللہ کو اللہ جل جلالہ نے کائنات کا سب سے فصىح و بلىغ انسان بناىا۔(خصائص)
رسول اللہ کو اللہ جل جلالہ نے کائنات کا سب سے بڑا معجزہ (ىعنى قرآن مجىد )عطا فرماىا (خصائص)
رسول اللہ کو اللہ جل جلالہ نے خود تعلىم دى (رحمۃ للعالمىن)
رسول اللہ کى امت کو اللہ جل جلالہ نے خصوصى فضىلتوں سے نوازا۔
رسول اللہ کى امت کى اىک بڑى تعداد بغىر حساب و کتاب کے جنت مىں داخل ہوگى۔(خصائص)
رسول اللہ کى امت کو اللہ جل جلالہ نے اعتدال کى دولت عطا فرمائى۔(خصائص)
رسول اللہ کو اللہ جل جلالہ نے اُمّى بنا کر مبعوث فرماىا۔(خصائص)