رسول اللہ عرب کى سارى زبانىں جانتے تھے (نشر الطىب)
رسول اللہ شىرىں اور صاف ستھرى گفتگو فرماتے تھے (اىضاً)
رسول اللہ نہ بہت کم بولتے تھے نہ بہت زىادہ (نشر الطىب)
رسول اللہ کى گفتگو اىسى ہوتى تھى جىسے موتى کے دانے پرو دىئے گئے ہوں (نشر الطىب)
عالم ارواح مىں جب اللہ تعالىٰ نے تمام روحوں سے عہد لىا کہ کىا مىں تمہارا رب نہىں ہوں تو سب سے پہلے حضور علىہ السلام کى روح مبارک نے جواب دىابَلٰى کىوں نہىں آپ ہى ہمارے رب ہىں (نشر الطىب)
آپ کا مبارک نام اللہ تعالىٰ کے عرش عظىم پر لکھا ہوا ہے (نشر الطىب)
پہلى تمام کتابوں مىں آپ کى بشارت اور فضائل کا ذکر موجود ہے(اىضاً)
رسول اللہ نے سفر معراج کے موقع پر فرشتوں کو اور جنت اور جہنم کو دىکھا (نشر الطىب)
رسول اللہ نے حق تعالىٰ جل جلالہ کى زىارت کى (اىضاً)
رسول اللہ کا اسم مبارک اذان اور اقامت مىں موجود ہے۔ ىہ بھى