دىا گىا (نشر الطىب)
رسول اللہ کى امت کے علماء سے اىسا کام لىا جانا جو کام انبىاء علىہم السلام کرتےتھے (نشر الطىب)
رسول اللہ کى اىک اہم خصوصىت ىہ ہے کہ اللہ تعالىٰ نے آپ کى پورى زندگى کى قسم کھائى اىسى قسم اللہ تعالىٰ نے کسى اور نبى کے بارے مىں نہىں کھائى (خصائص النبى)
رسول اللہ کى خصوصىت ہے کہ آپ کى صاحبزادىوں پر سوکن نہىں آئى (خصائص النبى)
اللہ جل جلالہ نے قرآن مجىد مىں آپ کے اىک اىک عضو کا قرآن مجىد مىں ذکر فرماىا ہے (خصائص النبى)
رسول اللہ نے بچپن مىں کبھى بھى بول و براز (پىشاب پاخانہ ) کپڑوں مىں نہىں کىا بلکہ اس کىلئے وقت مقرر تھا (نشر الطىب)
رسول اللہ کا کبھى بھى ستر برہنہ نہىں ہوتاتھا، اگر کبھى اتفاقاً کپڑا اُٹھ جاتا تو فرشتے اسے چھپا دىتے (نشر الطىب)
رسول اللہ کو جامع کلمات عطا فرمائے گئے ىعنى اىسے کلمات جن کے الفاظ کم اور معانى زىادہ ہوتے تھے (نشر الطىب)