عَنْہُ ِإلٰی خِلَافِہِ إِذْ یُنْقَلْ
اور ظاہرِ روایت سے نہیں عدول کیا جائے گا۔ اس سے اس کے خلاف کی طرف جاتے ہوئے جب نقل کی گئی ہووہ (یعنی ظاہر روایت کے بر خلاف دوسری روایت منقول بھی ہو تب بھی ظاہرِ روایت کو چھوڑ کر اس کو اختیار نہیں کیا جائے گا)۔
۴۷
لَایَنْبَغِي الْعُدُوْلُ عَنْ دِرَایَہْ
إِذَا أَتَی بِوَفْقِہَا رِوَایَہْ
مناسب نہیں عدول کرنا درایت سے۔ جب آجائے اس کے مطابق روایت۔
۴۸
وَکُلُّ قَوْلٍ جَائَ یَنْفِيْ الْکُفْرَا
عَنْ مُسْلِمٍ وَلَوْ ضَعِیْفًا أَحْرَی
اور ہر وہ قول جو منقول ہو، اور وہ کفر کی نفی کر تا ہو کسی مسلمان سے اگر چہ وہ قول ضعیف ہو، وہ زیادہ قابلِ قبول ہے۔
۴۹
وَکُلُّ مَا رَجَعَ عَنْہُ الْمُجْتَہِدْ