صَارَ کَمَنْسُوْخ فَغَیْرُہٗ اعْتُمِدْ
اور ہر وہ قول جس سے مجتہد نے رجوع کر لیاہے۔ وہ گویا منسوخ ہوگیا ہے، پس اس کے علاوہ قول معتمد ہے۔
۵۰
وَکُلُّ قَوْلٍ فِي الْمُتُوْنِ أُثْبِتَا
فَذَاکَ تَرْجِیْحٌ لَہٗ ضِمْنًا أَتٰی
اور ہر وہ قول جس کو متون میں لیا گیا ہے۔ تو یہ اس قول کو ضمناً تر جیح ہے، جو اس کو حاصل ہوگئی ہے۔
۵۱
فَرُجِّحتْ عَلَیْ الشُّروْح وَالشُرُوْحْ
عَلَی الْفَتَاوَی الْقِدَمِ مِنْ ذَاتِ رَجُوْحْ
پس ترجیح دی جائے گی متون کو شروح پر، اور شروح کو ترجیح رکھنے والے پرانے فتاویٰ پر۔
۵۲
مَالَمْ یَکُنْ سِوَاہُ لَفْظًا صُحِّحَا
فَالْأَرْ جَحُ الَّذِيْ بِہِ قَدْ صُرِّحَا
جب تک متون کے علاوہ قول کی صراحتاً تصحیح نہ کی گئی ہو۔ ورنہ ارجح وہ قول ہے جس کی صراحتاً تصحیح کی گئی ہے۔