وَکُلُّ فَرْ عٍ بِالْقَضَا تَعَلَّقَا
قَوْلُ أَبِيْ یُوْسُفَ فِیْہِ یُنْتَقَی
اور ہر وہ جزئیہ جس کا قضا سے تعلق ہے۔ امام ابویوسف ؒکا قول اس میں چنا گیا ہے۔
۴۴
وَفِيْ مَسَائِلِ ذَوِی الْأَرْحَامِ قَدْ
أَفْتَوْ ابِمَا یَقُوْلُہٗ مُحَمَّدْ
اور ذوی الارحام کے مسائل میں تحقیق علما نے فتویٰ دیا ہے امام محمد ؒ کے قول کے مطابق۔
۴۵
وَرَجَّحُوْا اِسْتِحْسَانَہُمْ عَلی الْقِیَاسْ
إِلَّا مَسَائِلَ وَمَا فِیْھَا الْتِبَاسْ
اور علما نے فقہا کے استحسان کو قیاس پر ترجیح دی ہے، مگر چندمسائل مستثنیٰ ہیں، اور ان میں کوئی اشتباہ نہیں ہے (کیوںکہ وہ متعین ہیں)۔
۴۶
وَظَاہِرُ الْمَرْوِيِّ لَیْسَ یُعْدَلْ