آپ فتوی کیسے دیں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
قا رئین سے در خواست ہے کہ وہ آں عزیز ؒ کے لیے دعائے مغفر ت و رفعِ درجات فر ما ئیں، اﷲ تعا لیٰ اس کتاب کو ان کے لیے صدقہ جا ریہ بنائے کہ انہی کی وجہ سے یہ کتاب وجود میں آئی ہے۔ اَللَّھُّمَّ اغْفِرْ لَہٗ، وَارْحَمْہٗ، وَبَرِّدْ مَضْجَعَہٗ، وَأَکْرِمْ نُزُلَہٗ، وَاجْعَلْ اٰخِرَتَہٗ خَیْرًا مِنَ الْأُوْلَی، وَصَلَّی اﷲ ُعَلَي النَّبيِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَصَحْبِہِ أَجْمَعِیْنَ۔ سعید احمد عفا اﷲعنہ پالن پوری خادم دارالعلوم دیو بند ۲۷ ربیع الثانی ۱۴۱۶ ہجری