جىسے حمام کى گرمى (طبرانى اوسط)
اللہ جل جلالہ نے رسول اللہ کے بارے مىں قرآن مجىد مىں ارشاد فرماىا: جو کچھ تمہىں رسول اللہ عطا فرمائىں لے لو اور جس سے منع فرمائىں اس سے باز رہو (سورۃ الحشر)
اللہ جل جلالہ نے رسول اللہ کے بارے مىں قرآن مجىد مىں ارشاد فرماىا:جس نے رسول (اللہ ) کى اطاعت کى بے شک اس نے اللہ کا حکم مانا (سورۃ الاحزاب)
اللہ جل جلالہ نے رسول اللہ کے بارے مىں قرآن مجىد مىں ارشاد فرماىا:اللہ اور اس کے رسول () کا حکم مانو (الانفال)
اللہ جل جلالہ نے رسول اللہ کے بارے مىں قرآن مجىد مىں ارشاد فرماىا: اللہ اور اس کے رسول کى اطاعت کرو(الانفال)
اللہ جل جلالہ نے رسول اللہ کے بارے مىں قرآن مجىد مىں ارشاد فرماىا: اللہ اور اس کے رسول () کا حکم مانو (التوبہ)
اللہ جل جلالہ نے رسول اللہ کے بارے مىں قرآن مجىد مىں ارشاد فرماىا: وہى لوگ مومن ہىں جو اللہ اور اس کے رسول پر اىمان لائے (توبہ)
اللہ جل جلالہ نے رسول اللہ کے بارے مىں قرآن مجىد مىں ارشاد