فرماىا بلاشبہ اللہ تعالىٰ نے مىرى مدد چار وزىروں کے ساتھ فرمائى ہے ،دو وزىر آسمان والے ہىں جبرىل و مىکائىل علىہما السلام اور دو وزىر زمىن والوں مىں سے ہىں ىعنى حضرت ابوبکر صدىق رضى اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضى اللہ عنہ (بزار ،طبرانى)
حضرت على رضى اللہ عنہ سے رواىت ہے کہ حضور علىہ السلام نے فرماىا ہر نبى کو سات رفىق دىئے گئے اور مجھے چودہ رفقاء دىئے گئے (دار قطنى)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے:اور ان لوگوں نے نہ تو اللہ کے سوا کسى کو ٹھہراىا اور نہ اس کے رسول کے سوا (سورہ المائدہ)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: اللہ اور اس کے رسول سے ڈرتے ہىں (سورہ المائدہ)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: اس چىز کو جس کو حرام کىا اللہ اور اس کے رسول نے (سورہ توبہ)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: تم فرمادو کہ غنىمتوں کے مالک اللہ اور رسول ہىں (سورۃ الانفال)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: پانچواں حصہ اللہ اور رسول کا ہے (سورہ توبہ)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: جو اللہ اور اس کے رسول