چوتھا ئی سے کم کتروائے ہیں تو صدقہ ہے ۔ ( فالواجب دم لو حلق ربع رأسه الخ ۔و فی أقل من الربع صدقة .
( غنية الناسک ص ۲۵۶)
مسئلہ: بغل یا زیر ناف بال احرام کی حالت میں صاف کرنے سے دم ہے ۔( و إن حلق رقبته أو عانته أو نتف إبطیه أو أحدهما فعلیه دم ) ( غنیۃ ۲۵۷)
مسئلہ: اگر پانچ ناخن سےکم کاٹے ایک ہاتھ یا ایک پاؤں سے یا متفرق سے تو ہر ایک ناخن پر صدقہ ہے اور اگر پانچ سے زیادہ ہے تو دم ہے ۔ (و إن قلم أقل من ید أو رجل ، فعلیه صدقة، لکل ظفر نصف صاع ......... (وإن قلم خمسة أظافیر ید أو رجل ثم قلم أظافیر یده أو رجله الأخری فإن کان) أي تقلیمهما ( في مجلس فعلیه دم ،أو مجلسين فدمان. (مناسک ملا علی قاری ص۳۳۱)