ہے ۔وروي عن أبي حنیفة و أبي یوسف رحمھمااللہ کراھة خروجھا وحدھا مسیرة یوم واحد و ینبغی أن یکون الفتوی علیه لفساد الزمان۔ علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی اس کو ردالمحتار میں نقل کیا ہے ۔ (ردالمحتارج۲/ص۱۴۶ بیروت قدیم)
تنبیہ: نابالغ محرم کے ساتھ سفر جائز نہیں محرم کا بالغ اور عاقل ہونا شرط ہے ۔
عورت کےلئے ہوائی جہاز میں بھی بلامحرم سفرکرنا جائز نہیں
سوال: آج کل ہوائی جہاز سے چند گھنٹوں میں اپنے ملک سے جدہ ائیر پورٹ پہنچ جاتے ہیں، تو کیا اب بھی خواتین کے لئے بلا محرم سفر جائز نہیں ؟
جواب: اپنے ملک سے جدہ ائیر پورٹ یا مدینہ ایئرپورٹ تک کے سفر