( من جاوز وقته ) أی میقاته الذی وصل إلیه ، سواء کان میقاته الموضع المعین له شرعا أم لا ، ( غیر محرم) بالنصب علی الحال ( ثم أحرم ) أی بعد المجاوزۃ ( أو لا ) أی لم یحرم بعدها ، فعلیه العود ) أی فیجب علیه الرجوع ( إلی وقت ) أی إلی میقات من المواقیت ، ولو کان أقربها إلی مكة، و لم یتعین علیه العود إلی خصوص میقاته الذی تجاوز عنه بلا إحرام . (اللباب مع الشرح ص ۸۴)
لکوریاکےپانی کاحکم اوراس کےمتعلق چندمسائل
سوال: بعض خواتین کو لکوریا کی بیمار ی ہوتی ہے جس کی وجہ سے رحم سے سفید پانی رستا رہتاہے اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: اس کے متعلق چند مسائل ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں ۔
(۱) یہ پانی ناپاک ہے (۲) اگر یہ پانی کپڑے پر یا جسم پر بقدر درھم لگ جائے ( یعنی کھلی ہتھیلی پر پانی کے ٹھہرنے کی مقدار) تو نماز نہیں ہو گی