فقہی ، فکری و اصلاحی مکالمات |
|
رباعی پردہ غفلت کا اِن آنکھوں سے اُٹھادے یا رب! اپنے بندوں کو راہِ راست دکھادے یا رب!!!!! شب ہے تاریک ،سمندر میں بپا ہے طوفان!!!!! ڈوبتی ناؤ کو ساحل سے لگادے یا رب!!!!!!!!!