فقہی ، فکری و اصلاحی مکالمات |
|
(۵) مُکالَمہ بابت مشترکہ کاروبار کا جھگڑا اور اُس کا حل! کردار : ترجمان: حامد:(بھائی اول) خالد:(بھائی ثانی) (ساتھ میں اور دو بھائی ہوں، کل چار بھائی اور تین بہنیںہیں، لیکن عدالت میں صرف دو بھائی پہنچیں گے۔) عابد:(رہنما) مفتی محمود الحسن صاحب: