فقہی ، فکری و اصلاحی مکالمات |
|
(۹)مکالَمہ بابت :سماج ومعاشرے میں پنپتے جرائم اور اُن کا انسداد (قسط ثانی) کـرد ار: (۱)ترجمان:( واجد) (۲) جہیز کا مطالب شوہر:(ڈاکٹر شاہد) (۳)اشیائے خورد ونوش میں ملاوٹ کرنے والا تاجر:(شیخ وحید) (۴) اِغوا وعصمت دری کا مرتکب :(شیخ ضمیر) (۵) پیش کار: (زاہد) (۶) وکیل استغاثہ ا ول:(حامد میاں) (۷) وکیل استغاثہ دوم:(عاطف میاں) (۸) وکیل دفاع :(ساجد میاں) (۹) وکیل دفاع : (واصف میاں) (۱۰) چیف جسٹس :(قاضی مجاہد الاسلام صاحب)