فقہی ، فکری و اصلاحی مکالمات |
|
دفعاتِ ہند /// (۱) دفعہ A153 (مذہب ، زبان ونسل کی بنیاد پر نفرت پھیلانا، [۲ ؍سال قید]) (۲) دفعہ 294 (مذہب ومقاماتِ مذہب کی توہین، [۲؍ سال سزا]) (۳) دفعہ A295 (کسی فرقے کے مذہب کی توہین یا اس مقدس مقام کی تنجیس) (۴) دفعہ 500 (ہتکِ عزت، [۲؍ سال قید])