میں ہر فرد کی آبرو و عزت ، جان ومال محفوظ ہو۔
۹اپنے بچوں کو دینی ودنیوی تعلیم سے آراستہ کریں گے۔
۹ خدائی احکامات کے مطابق اپنی زندگی گزاریں گے۔
۹ خود اس پر عمل پیرا ہوں گے، اور دوسروں کو عمل کی تلقین کریں گے۔
۹ آپ کی ﷺمحبت کو اپنے دلوں میں، اور آپ ﷺکی سنتوں کو اپنی زندگی میں جگہ دیں گے۔
۹دوسروں کے حقوق ادا کریں گے۔
۹ناحق کسی کا مال نہیں کھائیں گے۔
۹لڑکیوں کو وراثت میں اُن کا شرعی حق دیں گے۔
۹مدارس ،مکاتب اور خانقاہوں کو مضبوط ومستحکم کریں گے۔
۹دعوت وتبلیغ سے اپنا رشتہ مضبوط بنائیں گے۔
۹مسجدوں کو آباد کریں گے۔
۹اپنے خدا سے اپنے رشتہ کو استوار کریں گے۔
۹اپنے آپ کو شرک وبدعت سے بچا کر دوسروں کو بچانے کی فکر کریں گے۔
۹ مرتے دم تک ، اپنی ذات سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہونے دیں گے۔
اے اللہ ! ہمیں اپنے اس عہد پر قائم رکھ!
ہم سے راضی ہوجا ، اورمرنے کے بعد اپنی رضا مندی کا پروانہ ہمیں عطا فرما! !
آمین یا رب العالمین!