فقہی ، فکری و اصلاحی مکالمات |
|
مقدمات کی نوعیت (۱) مرڈر کیس، مقتول کے اولیاء قاتل کے خلاف ، (۲)عصمت دری سے متأثرہ لڑکی کے باپ کی فریاد زانی کے خلاف، (۳) مالک مکان چور کے خلاف ، (۴) بوڑھے انسان کی شکایت ایک اُچکے اور لُٹیرے کے خلاف، جس نے اس کی پینشن والی کمائی پر ہاتھ صاف کیا، (۵) پڑوسی کی رپورٹ شرابی کے خلاف ، (۶) رشوت دینے والے ٹھیکیدار کی فریاد رشوت خور آفیسر کے خلاف،