تجلیات جذب |
ہم نوٹ : |
|
کے ساتھ زندگی نصیب فرما اورسلامتیٔ اعضا اور سلامتیٔ ایمان کے ساتھ دنیا سے اٹھا اور ایمان پر خاتمہ کے بعد میدانِ محشر میں بے حساب مغفرت فرما کر جنت میں اسی طرح اکٹھا فرمادے جیسے کہ یا اﷲ!ہم سب آپ کے نام پر جمع ہیں۔ اس اجتماع میں زبان کا سوال نہیں۔ کتنے سندھ کے ہیں، کتنے پنجاب کے ہیں۔یا اﷲ! نہ یہاں کوئی وطنیت ہے نہ لسانیت ہے، صرف آپ کی محبت کے نام پر یہ اجتماع ہے۔ اپنے نام کے صدقے ، اپنی عزت کے صدقے ، اپنی عظمت کے صدقے اس اجتماع کو قبول فرما۔ اس اجتماع کو بعینہٖ جنت میں اکٹھا کر دے۔ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ یَا ذَا الْجَلَا لِ وَالْاِکْرَامِ اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ مَلِیْکٌ مُّقْتَدِرٌ مَّا تَشَاءُ مِنْ اَمْرٍیَّکُوْنُ اَسْعِدْنَا فِی الدَّارَیْنِ وَکُنْ لَّنَا وَلَاتَکُنْ عَلَیْنَا وَانْصُرْنَا عَلٰی مَنْ بَغٰی عَلَیْنَا وَاَعِذْنَا مِنْ ھَمِّ الدَّیْنِ وَقَھْرِ الرِّجَالِ وَشَمَاتَۃِ الْاَعْدَاءِ وَصَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی نَبِیِّکَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَالْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ مومن جو فدا نقشِ کفِ پائے نبی ہو ہو زیرِ قدم آج بھی عالم کا خزینہ گر سُنتِ نبوی کی کرے پیروی اُمت طوفاں سے نکل جائیگا پھر اِس کا سفینہ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ