Deobandi Books

تجلیات جذب

ہم نوٹ :

108 - 130
خاک ہوجائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن
ان  کے   ڈسٹمپر  کی  خاطر  راہِ  پیغمبر  نہ  چھوڑ
حضرت سلطان ابراہیم ابنِ اَدہم رحمۃ اﷲ علیہ کی دوسری کرامت
 اب سنیے! سلطان ابراہیم ابنِ اَدہم رحمۃ اﷲ علیہ نے اﷲ کے نام پر جو قربانی پیش کی اس کا ایک واقعہ ملّا علی قاری رحمۃ اﷲ علیہ نے شرح مشکوٰۃ میں عربی زبان میں لکھا ہے۔ میں آپ کو اس کا ترجمہ سنارہا ہوں۔ ایک دن جا رہے تھے ، راستے میں ایک رئیس کا لڑکا شراب پی کر قے کر رہا تھا، اتنی قے کی کہ مکھیاں جمع ہو گئیں، قے کرتے کرتے بے ہوش ہوگیا تھا ۔ اسے دیکھ کر پہلے تو آپ کو بہت تکلیف ہوئی کہ آہ جس زبان سے یہ اﷲ کا نام لیتا ہے اسی زبان سے یہ ظالم شراب پیتا ہے ۔ایک بالٹی پانی لائے قے کو دھویا اور اس کا منہ دھویا اور کہا اے اﷲ!یہ اگرچہ نالائق ہے آپ کی نافرمانی میں مبتلا ہے مگر آپ میرے دوست ہیں اور یہ دوست کا بندہ ہے۔ آپ کا بندہ سمجھ کر میں اس کی خدمت کر رہا ہوں اگر چہ گناہ گار ہے لیکن اس کو نسبت آپ کے ساتھ ہے۔ جب ٹھنڈا پانی لگا تو اُٹھ کے بیٹھ گیا ، ہوش آگیا۔ اس نے کہا کہ حضرت آپ اتنے بڑے ولی اﷲ تارکِ سلطنتِ بلخ مجھ جیسے شرابی کے پاس کیسے آگئے؟ فرمایا کہ تم شراب کی حالت میں تھے مجھے رحم آگیا کہ میرے اﷲ کا بندہ اس حالت میں ہے ، مکھیاں بھنک رہی ہیں میں نے تم کو اﷲ کا بندہ سمجھ کر تمہاری خدمت کی کیوں کہ دوست وہی ہے جو اپنے دوست کے بیٹوں کی نالائقی سے بد دعا کے بجائے دُعا کرے کہ اے اﷲ! ان کو بھی درست کردے۔ اس نے کہا کہ اچھا! میں تو سمجھتا تھا کہ اﷲ والے گناہ گاروں کو حقیر سمجھتے ہیں آج معلوم ہوا کہ اﷲ والوں سے بڑھ کر گناہ گاروں پر رحم کرنے والا کوئی بھی نہیں ہے ۔ لہٰذا ہاتھ بڑھائیے میں آج توبہ کرتا ہوں، آپ کے ہاتھ پر بیعت کرتا ہوں ۔ سلطان ابراہیم ابنِ اَدہم  نے ان کو بیعت کیا، توبہ کرائی۔ اسی وقت سلطان ابراہیم ابنِ اَدہم کو کشف ہوا کہ یہ توبہ کرنے والااس وقت کے تمام اولیاء اﷲ سے بڑھ گیا۔ ابھی کوئی اشراق،کوئی تہجد، کوئی تلاوت، کوئی وظیفہ نہیں پڑھا لیکن اولیاء اﷲ کے بہت اونچے مقام پر پہنچ گیا؎
جی اُٹھے مُردے تری آواز سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 10 1
3 قرآنِ پاک صحیح پڑھنے کا اہتمام 13 92
4 اذان و اقامت کا مسنون طریقہ 14 92
5 رکوع کے بعد سیدھا کھڑا ہونا 14 92
6 عشاء کی صرف ۹رکعات ضروری ہیں 14 92
7 اوّابین پڑھنا بہت آسان ہے 14 92
8 دونو ں سجدوں کے درمیان سیدھا بیٹھنا 15 92
9 ایک غریب مقروض شخص کی حکایت 16 92
10 مجاہدہ کے بعد عطائے نعمت کا راز 16 92
11 نظر بازی آنکھوں کا زنا ہے 17 92
12 گناہ کی خاصیت 17 92
13 سب سے بڑا دشمن 18 92
14 نافرمان کے دو دوزخ 19 92
15 نیک بندوں کی دو جنت 20 92
16 قرآن پاک میں صفتِ جذب کا اعلان 22 92
17 چاند کے عکس کی مثال 24 92
18 بندے کے لیے اﷲ کافی ہے 24 92
19 طریق سلوک بھی جذب ہی سے طے ہوتا ہے 26 92
20 طریق جذب کی ایک مثال 26 92
21 طریق سلوک کی مثال 27 92
22 حضرت ابو بکر صدیق رضی اﷲتعالیٰ عنہ کے جذب کا واقعہ 28 92
23 حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے جذب کا واقعہ 30 92
24 ایک تابعی کے جذب کا واقعہ 32 92
25 مثنوی میں ایک مجذوب چرواہے کا واقعہ 34 92
26 اہل اﷲ کے تذکروں سے رحمت برستی ہے 37 93
27 دعا 38 92
28 طریق جذب کی ایک اور مثال 42 93
29 تفسیر فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ اَذۡکُرۡکُمۡ 43 93
30 علاماتِ جذب 45 93
31 رزق کا مدار عقل پر نہیں 46 93
32 وضع صالحین کا اثر 47 93
33 عقل مندی کا تقاضا 48 93
34 جذب کی ایک اور علامت 49 93
36 گناہ کرنا شرافتِ بندگی کے خلاف ہے 51 93
37 راہِ سلوک کا سب سے بڑا رہزن 52 93
38 آسان تہجد 52 93
39 کسی پر انعاماتِ الٰہیہ دیکھ کر دُعا مانگنا 54 93
40 حضرت وحشی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے جذب کا واقعہ 54 93
41 نادم گناہ گار کی رُسوائیوں کی تلافی 59 93
42 پیر چنگی کے جذب کا قصہ 60 93
43 دُعا 63 93
44 اﷲ تعالیٰ کے نام عزیز کے معنیٰ 67 94
45 کریم کی تعریف 68 94
46 حصولِ رحمت کا ذریعہ گریہ وزاری ہے 69 94
47 پیرانِ پیر حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اﷲ علیہ کے زمانے کا واقعہ 70 94
48 لَبَّیْکَ یَا عَبْدِیْ 72 94
49 جذب کے متعلق ایک لطیفہ 73 94
50 اثرِ جذب کو قلب و جاں محسوس کرتے ہیں 73 94
51 مَاکَسَبُوْا کی تفسیر 75 94
52 وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ کی تفسیر 76 94
53 شہادتِ باطِنی 77 94
54 حضرت فضیل ابنِ عیاض کا واقعۂ جذب 78 94
55 مثنوی میں نصوح کے جذب کا واقعہ 79 94
56 ذلّت دائمی گناہ کا دنیوی عذاب 84 94
57 ترکِ معاصی دلیل رحمت اور معصیت ذریعۂ شقاوت 84 94
58 سگریٹ مجموعۂ سگ و ریٹ ہے 86 94
59 نصوح ولی اﷲ ہوگیا 87 94
60 حضرت بِشر حافی کا واقعۂ جذب 87 94
61 اﷲ تعالیٰ کی قدر دانی و بندہ نوازی 88 94
62 حسینوں کی بے وفائی 88 94
63 امام احمد بن حنبل کی نظر میں اہل اﷲ کی عظمت 89 94
64 ولایت کے تمام دروازے کھلے ہوئے ہیں 89 94
65 ایک شرابی رئیس زادہ کے جذب کا واقعہ 90 95
66 اس آیت شریفہ کی شانِ نزول 95 95
67 جذب کی دو نعمتیں 96 95
68 جذب کی ایک خاص علامت 97 95
69 وصول الی اﷲ کا دوسرا راستہ سلوک ہے 98 95
70 شرح حدیثِ قدسی مَنْ تَقَرَّبَ مِنِّیْ شِبْرًا... الخ 98 95
71 حضرت سلطان ابراہیم ابنِ اَدہم کا واقعۂ جذب 100 95
72 ترکِ سلطنت پر ایک اشکال اور اس کا جواب 100 95
73 جسم شاہی آج گدڑی پوش ہے 101 95
74 مہربانی بہ قدر قربانی 102 95
75 گناہ سے بچنا دلیل محبت ہے 103 95
76 کرامات حضرت ابراہیم ابنِ اَدہم رحمۃ اﷲ علیہ 104 95
77 کیا عوام بھی سلطانِ بلخ کا مقام حاصل کرسکتے ہیں؟ 106 95
78 حضرت سلطان ابراہیم ابنِ اَدہم رحمۃ اﷲ علیہ کی دوسری کرامت 108 95
79 صحبتِ اہل اﷲ کی تاثیر کا راز 109 95
80 زکوٰۃ کے فقہی مسئلہ سے صحبتِ اہل اﷲ پر عجیب استدلال 110 95
81 تفسیر روح المعانی میں سلطان ابراہیم ابنِ اَدہم کا تذکرہ 110 95
82 حق تعالیٰ کی صفت ِغفاریت پر اعتماد کا مطلب 111 95
83 سلبِ توفیق توبہ کا ایک عبرتناک واقعہ 112 95
84 بادشاہ امراء القیس کے جذب کا واقعہ 112 95
85 محبت تجھ کو آدابِ محبت خود سکھادے گی 114 95
86 حضرت جنید بغدادی کا واقعۂ جذب 115 95
87 مشہور شاعرحفیظ جونپوری کا واقعۂ جذب 116 95
88 رئیس ا لمتغزلین جگر مراد آبادی کے جذب کا واقعہ 117 95
89 ناراضگیٔ حق کے ساتھ جینے سے رضائے حق کے ساتھ مرنا بہتر ہے 119 95
90 تجلیاتِ جذب کے زمان و مکان 120 95
91 خاص بندوں کی پہچان 122 95
92 تجلیاتِ جذب (حصۂ اوّل) 12 1
93 تجلیاتِ جذب (حصۂ دوم) 40 1
94 تجلیاتِ جذب (حصۂ سوم) 66 1
95 تجلیاتِ جذب (حصۂ چہارم) 95 1
Flag Counter