Deobandi Books

خصوصیات مصطفیﷺ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

97 - 99
مىں ہى اللہ ہوں ،مىرے سوا کوئى عبادت کے لائق نہىں، محمد مىرے رسول ہىں ، اس کىلئے خوشخبرى ہے جو ان پر اىمان لے آىا اور ان کى پىروى کرنے لگا۔
مىں ہى اللہ ہوں ، مىرے سوا کوئى معبود نہىں ، حرم مىرا ہے، کعبہ مىرا گھر ہے جو مىرے گھر مىں داخل ہوگىا وہ مىرے عذاب سے محفوظ ہوگىا۔
چوتھى سطر تورات سے نکال دى گئى۔	(حلبىہ)
تورات مىں حضور علىہ السلام کى بعضى بالکل وہى صفات ذکر کى گئى ہىں جو قرآن مىں بىان ہوئى ہىں۔(حلبىہ)
حضور علىہ السلام امت کىلئے سہولتىں لے کرتشرىف لائے۔(حلبىہ)
اىک رواىت مىں ہے کہ حضور علىہ السلام کى امت کے لوگ جب بھى جہاد کرىں گے تو جبرىل علىہ السلام ان کے ساتھ محافظ کے طو ر پر ہوں گے۔(حلبىہ)
تورات مىں اىک رواىت ہے کہ (حضور علىہ السلام کى امت) جب اپنے دشمنوں کے سامنے پہنچے گى تو ان کے درمىان نىزے لىے ہوئے فرشتے موجود ہوں گے۔(حلبىہ)
وضو ہمىشہ نبىوں کى خصوصىت رہى ہے، امتوں مىں ىہ خصوصىت صرف حضور علىہ السلام کى امت کى ہے۔(حلبىہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پيغام سيرت 1 1
3 پىش لفظ 1 1
4 خصوصياتِ مصطفی﷑ 2 1
5 تخلیق نور 2 1
6 بشارت عیسی 2 1
7 دوران حمل گرانی نہ ہوئی 3 1
8 نور کی شعاع 3 1
9 مختون پیدا ہوئے 3 1
10 ابتدائی کلام 3 1
11 مشرق ومغرب کی سیر 4 1
12 پانی کی روانی 4 1
13 اولادنرینہ 5 1
14 درختوں کا پھل دارہونا 5 1
15 بیت اللہ کا زلزلہ نہ رک سکا 6 1
16 کاہنوں کی عاجزی 6 1
17 جانور چرند و پر ند ایک دوسرے کو مبارک باد دینے 7 1
18 اس کا نام محمد رکھنا 7 1
19 انبیاء کی صفات کا مظہر 8 1
20 پرندوں کا سجدہ کرنا 8 1
21 بکریوں میں خیر وبرکت 9 1
22 ابلیس کی غمخواری 9 1
23 بتوں کا گرنا 9 1
24 ناف برىدہ پىدا ہوئے 10 1
25 بچپن مىں چاند سے باتىں کرتا 10 1
26 چاند کو عرش الٰہى کے نىچے سجدہ کرتے ہوئے دىکھا 10 1
27 ابتدائی گفتگو 10 1
28 حلىمہ سعدىہ کے دودہ میں برکت 11 1
29 حلىمہ سعدىہ کی سواری میں برکت 11 1
30 شق صدر 12 1
31 نرالا بچپن 13 1
32 شعر گوئی سے نفرت 14 1
33 دودھ ہی دودھ 14 1
34 بادلوں کا سایہ کرنا 15 1
35 رسول اللہ ﷑ کا ذکر قرآن مجىد مىں 17 1
36 رسول اکرم ﷑ کى متفرق خصوصىات 19 1
37 بےشک مىں اپنى پشت کى جانب سے بھى تمہىں دىکھتا ہوں 20 1
38 کنوىں سے مشک جىسى خوشبو 20 1
39 لعاب دہن کی برکت 20 1
40 دانتوں کے درمیان سے نور نکلنا 22 1
41 چہرۂ انور کى روشنى سے سوئى نظر آنا 22 1
42 فصیح وبلیغ زبان 22 1
43 کبھى بھى جمائى نہىں آئى 23 1
44 مىں وہ دىکھتا ہوں جو تم نہىں دىکھتے 23 1
45 عقل و حکمت مىں تمام مخلوق سے زىادہ 23 1
46 کائنات کا سب سے بڑا معجزہ 24 1
47 پسىنہ مبارک کى خوشبو 24 1
48 پتھر اوردرخت کا سجدہ کرنا 24 1
49 تمام لوگوں مىں سب سے زىادہ حسىن اور خوبرو 25 1
50 تم کھلے منہ کى شىشى اور درخت کى ٹہنى لاؤ 25 1
51 بىت المطىبىن 25 1
52 جسم مبارک پر مکھى نہىں بىٹھتى 25 1
53 جوں نہىں کاٹتى 26 1
54 مؤے مبارک 26 1
55 قدموں کے نىچے زمىن لپىٹى جاتى ہے 26 1
56 فضلات زمین نگل جاتی 26 1
57 اچھا سلوک کرتے تھے جو آپ کے ساتھ بدسلوکى کرتا 27 1
58 درگزر فرماتے 27 1
59 شجاع (بہادر)، مضبوط 27 1
60 شرم و حىا مىں اس کنوارى لڑکى سے بھى زىادہ 27 1
61 نامناسب چىز کا ذکر کرنا 27 1
62 سب سے زىادہ کھلے دل 28 1
63 بات کے سچے اور طبىعت کے نرم 28 1
64 مىل جول مىں بہت ہى کرىم 28 1
65 عدل کرنے والے 28 1
66 کلمات مىں نہاىت وضاحت ہوتى 28 1
67 خوشبو کو بہت پسند فرماتے 28 1
68 کھانے پىنے کى چىزوں مىں پھونک نہىں مارتے 29 1
69 ہڈىوں کے جوڑوں کو صاف رکھنے کو پسند فرماتے 29 1
70 دن مىں سو مرتبہ ىا ستر مرتبہ استغفار فرماتے 29 1
71 نہاىت حلىم 29 1
72 اے سرزمىنِ مکہ ! آج تمہىں مبارک ہو 29 1
73 شق صدر 29 1
74 اىام حمل مىں بکثرت اچھے خواب 30 1
75 روئے زمىن کو مىرے لىے مسجد ىعنى سجدہ گاہ 30 1
76 اللہ جل جلالہ نے رسول اللہ ﷑ پر اعتراض کرنے والوں کے جوابات خود دىئے 30 1
77 مجھے زمىن کے خزانوں کى کنجىاں عطا کى گئى 30 1
78 فوت شدہ بچى کو زندہ کرنا 31 1
79 مىرى امت مىں اىک شخص ہوگا جو بعد از موت کلام کرے گا 31 1
80 بے پناہ جسمانى قوت 31 1
81 لعاب دہن سے بىماروں کو شفا ملنا 31 1
82 بے شک اللہ تعالىٰ نے مٹى پر حرام کر دىا ہے کہ وہ انبىاء کے جسموں کو کھائے 32 1
83 قبر مبارک مىں زندہ و سلامت ہے 32 1
84 اے عائشہ! مىرى آنکھىں تو سوتى ہىں لىکن مىرا دل بىدار رہتا ہے 32 1
85 ہر اىک صحابى لاتعداد خوبىوں کا مالک 32 1
86 اللہ تعالىٰ نے اس امت کىلئے تىمم کو مشروع فرماىا 33 1
87 امت کى نماز مىں صفىں فرشتوں کى صفوں کى طرح ہوتى ہىں 33 1
88 جمعہ کے دن اىک خاص عبادت نماز جمعہ اور دعا کى قبولىت کى گھڑى 33 1
89 مزید متفرق خصوصیات 33 1
90 مىں خاتم الانبىاء ہوں 50 1
91 خىر القرون 50 1
92 آپ کى ازواج مطہرات کے ساتھ نکاح کو ہمىشہ ہمىشہ کىلئے حرام 51 1
93 مىرى اولاد کا سلسلہ على بن ابى طالب (سىدہ فاطمہ کے شوہر) کى صلب سے چلے گا 51 1
94 تم مجھ پر کثرت سے درود شرىف پڑھا کرو 51 1
95 انجىل مىں حضور علىہ السلام کے بارے مىں ارشاد ہے 52 1
96 رعب اور دبدبہ 54 1
97 (اعلان نبوت سے قبل)ورقہ بن نوفل سے کہا 54 1
98 السلام خىر کا کلمہ ہے 55 1
99 مىں جبرئىل سے مانوس ہوگىا 55 1
100 السلام علىک ىا رسول اللہ 56 1
101 تارىکى چھٹ گئى، نور روشن ہوگىا 57 1
102 ابلىس ملعون نے چار مرتبہ دھائى مانگى 58 1
103 جبرىل علىہ السلام کو دو مرتبہ ان کى اصل صورت مىں دىکھا 59 1
104 تخلىق کے لحاظ سے تمام انبىاء سے اول 60 1
105 جبرئىل ىہ تو بتاؤ کہ تمہارى عمر کتنى ہے؟ 60 1
106 جب اللہ تعالىٰ نے ہمارے نبى کرىم ﷑ کے نور کو پىدا فرماىا 61 1
107 نسب پاک پر جاہلى طرز زندگى کا کوئى دھبہ نہىں 62 1
108 ہاتھ کى لطىف خنکى 62 1
109 کے حزن وملال کى کىفىت 62 1
110 حضور علىہ السلام نعمت کى قدر کرتے 63 1
111 حسن اخلاق 64 1
112 داڑھى مبارک 64 1
113 پسىنہ مبارک 64 1
114 ہاتھ مىں برف سے زىادہ ٹھنڈک 65 1
115 نبى التوبہ 65 1
116 مىرا نام اُحىد 65 1
117 شاہانہ صفات 66 1
118 حضور نبى کرىم ﷑ صاف ستھرے اٹھتے 66 1
119 ابوطالب چند قرىشىوں کے ساتھ شام کے سفر پر روانہ ہوئے 67 1
120 جب ابوطالب کى وفات کا وقت قرىب آىا 68 1
121 اے محمد! ستر پوشى کىجئے 68 1
122 اىک مرتبہ تو مجھ پر نىند غالب آگئى 69 1
123 اے محمد ﷑ اس کو نہ چھؤو 69 1
124 مىں نے کبھى لات و عزى کى قسم نہىں کھائى 70 1
125 دو فرشتے اپنے پروں سے آپ ﷑ پر ساىہ فگن ہىں 70 1
126 پانى شہد سے زىادہ مىٹھا 71 1
127 مدىنہ منورہ کے دہانوں (کناروں) پر اللہ تعالىٰ کے فرشتے مامور ہىں 71 1
128 معجزات 72 1
129 آپ نے اپنى امت کى طرف سے قربانى فرمائى 74 1
130 آپ کى صاحبزادى کى اولاد 75 1
131 آپ ہر کبىرہ و صغىرہ گناہ سے معصوم ہىں 76 1
132 آپ فعل مکروہ سے بھى پاک ومنزہ ہىں 76 1
133 کىلئے کتابىہ عورت سے نکاح کرنا حرام 76 1
134 آپ غائبانہ جنازہ پڑھتے تھے 77 1
135 آپ پر زکوٰۃ واجب نہىں 77 1
136 مىں ان کو ضرور جواب دوں گا 78 1
137 حدىث کے حاملىن کے چہروں مىں تروتازگى رہتى ہے 79 1
138 اتنے علوم ومعارف عطا کئے گئے 80 1
139 مىرى امت پر جہنم کى آگ حمام جیسی ہوگی 81 1
140 عرش کے خزانوں سے آىت الکرسى عطا فرمائى گئى 83 1
141 فاتحۃ الکتاب 84 1
142 مىں اکرم الخلق ہوں 84 1
143 سحرى کى خصوصىت 85 1
144 مىرى خاطر مىرى امت سے دلى وسوسوں اور خىالات سے تجاوز فرماىا 85 1
145 مىرى امت کى سىاحت 86 1
146 مجھے چار باتوں کے ساتھ فضىلت دى گئى ہے 87 1
147 جس مسلمان کىلئے خىر کى گواہى چار مسلمان دىں گے 88 1
148 آپ کى امت کىلئے طاعون رحمت و شہادت ہے 89 1
149 آپ کى امت کو علم اول اور علم آخر دىا گىا 89 1
150 تمام انبىاء چارپاىوں پر اٹھىں گے 90 1
151 قائد المرسلىن 90 1
152 نام حور عىن کى گردنوں پر اور جنت مىں بانس کے درختوں تک پر لکھا ہوا پاىا 91 1
153 گفتار کى فصاحت 92 1
154 نماز خوف 95 1
155 تورات مىں 95 1
156 حمطاىا 95 1
157 طاب طاب 95 1
158 فارقلىط 95 1
159 حضرت داؤد علىہ السلام کى انگوٹھى پر ىہ نقش تھا 96 1
160 تورات مىں حضور علىہ السلام کى امت کى ىہ خصوصىت بھى مذکور ہے کہ 98 1
161 زبور مىں حضور علىہ السلام کو ”فارق“ اور ”فاروق 98 1
162 آنحضرت ﷑ نے کبھى بھى کسى بت کو ہاتھ نہىں لگاىا 99 1
Flag Counter