عورتوں ہی کی صورت میں تھا ۔
اور حدیث شریف میں ہے : عن الحسن مرسلا قال بلغنی أن رسول اللہ ﷺ قال : لعن اللہ الناظر والمنظور إلیه.(رواه البیهقی فی شعب الایمان ۶ /۱۶۲ )
ترجمہ: اللہ کی لعنت ہو بدنظری کرنے والے پراوراس پرجواپنے آپ کو بدنظری کیلئے پیش کرے ۔
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا سے پوچھا گیا عورت کے لئے کیا بہترہے ؟ فرمایا : نہ وہ کسی مردکو دیکھے اور نہ کوئی مرد اس کو دیکھے۔ (مسند بزار ج۲/۱۹۹)
حدیث شریف میں ہے کہ عورت شیطان کی صورت میں آتی اور شیطان کی صورت میں جاتی ہے ۔
عن جابر - رضي الله عنه - قال قال رسول اللہ ﷺ إن المرأۃ تقبل فی صورۃ شیطان وتدبر فی صورۃ شیطان . (مسلم۷/۱۸۰)
اورفرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :المر أۃعورۃ اذا خرجت من