فقہی ، فکری و اصلاحی مکالمات |
|
۹اپنے خدا سے اپنے رشتہ کو استوار کریں گے۔ ۹ شرک وبدعت ،غیر شرعی رسومات،اور فیشن پرستی سے اپنے آپ کو بچا کر، دوسروں کو بچانے کی فکر کریں گے۔ ۹ مرتے دم تک ، اپنی ذات سے ملک و سماج کے کسی فرد کو، کوئی تکلیف نہیں ہونے دیں گے۔ اے اللہ ! ہمیں اپنے اِس عہد پر قائم رکھ! ہم سے راضی ہوجا ،مرنے کے بعدہمیں اپنی رضا مندی کا پروانہ عطا فرما! آمین یا رب العالمین!