فقہی ، فکری و اصلاحی مکالمات |
|
(سب کی طرف سے ایک ترجمان مفتی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے): ہم تمام آپ کے بڑے شکر گزار ہیں، کہ آپ نے اپنا اتنا قیمتی وقت دے کر ، نہ صرف سود او رجوئے کی حرمت سے آگاہ کیا، بلکہ اس سے بچنے کی متبادل صورتیں بھی ہمیں بتلادیں۔ فجزاکم اللّٰہ أحسن الجزاء ! مفتی صاحب: اس میں شکریہ کی کیا بات ہے؟ یہ تو ہمارا فرض تھا، جو ہم نے ادا کیا، اللہ پاک ہم سب کو اپنے دین کی صحیح سمجھ، اوراس کے مطابق عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! (سب بیک زبان ہوکر): آمین یارب العالمین! والسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ !