اردو شرح شافیہ ابن حاجب |
|
قولہ ۔:ھذا لردُو ومن البُطی۔۔ ش: یہ دو وزن یعنی فُعِل اور فِعُل غیر مہموز میں چھوڑے گئے ہیں لیکن اگر کلمہ مہموز اللام ہو تب یہ مرفوض نہیں لھذا ھذا لرِدْء میں ھذا لرِدُو اور من البُطئِ میں من البطِی پڑھنا جائز ہے ۔ قولہ۔ ومنھم من یغرّ فیتبع۔ ش:بعض لوگ مہموز میں بھی ان دو وزنوں سے بھاگتے ہیں اور عین کلمہ میں فاء کی اتباع کرتے ہیں پس ھذا الرِدْئُ میں ھذ الرِدِیْ اور من البطؤُ میں من البطو پڑھتے ہیں ۔