وَحَیْثُمَا وَجَدْتَ قَوْلَیْنِ وَقَدْ
صُحِّحَ وَاحِدٌ فَذَاکَ الْمُعْتَمَدْ
اور جہاں بھی آپ دوقول پائیں، اور تحقیق تصحیح کیا گیا ہو ایک تو وہی قول معتمد ہے۔
۵۸
بِنَحْوِ ذَا الْفَتْوَی عَلَیْہِ الْأَشْبَہْ
وَالْأَظْہَرُ الْمُخْتَارُ ذَا وَالْأَوْجَہْ
(تصحیح کیا گیا ہو)(۱) الفتوی علیہ(۲) ھذا الأشبہ (۳) ھذا الأظھر (۴) ھذا المختار اور (۵) ھذا الأوجہ جیسے الفاظ سے۔
۵۹
أَوِالصَّحِیْحُ وَالْأَصَحُّ اٰ کَدْ
مِنْہُ وَقِیْلَ عَکْسُہُ الْمُؤَکَّدْ
یا صحیح اور أصح سے (اور وہ یعنی أصح) زیادہ مؤکد ہے صحیح سے، اور کہا گیا کہ اس کا برعکس موکد ہے۔
۶۰
کَذَا بِہِ یُفْتٰی عَلَیْہِ الْفَتْوَی