مفکر اسلام ۔ حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ تعالی |
|
گھوڑے بانڈھے جاتے تھے، اس وقت یہ غیرت ایمانی وحمیت اسلامی والے جو ایک کلمہ کفر برداشت نہیں کرسکتے کہاں تھے؟ اور کیا آج بھی شاہ ولی اللہؒ کے پوتے کے سوا کوئی کافر نہیں ؟ سودا قمارِ عشق میں شیریں سے کوہ کن کس منہ سے اپنے آپ کو کہتا ہے عشق باز بازی اگرچہ لے نہ سکا سر تو کھوسکا اے رو سیاہ تجھ سے تو یہ بھی نہ ہوسکا ( دعوت وعزیمت کے روشن ستارے، مصنفہ آباد شاہ پوری ۲۳۲-۲۳۳) rvr