مفکر اسلام ۔ حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ تعالی |
|
انتساب اپنے والد ماجد مخدوم گرامی حضرت مولانا محمد باقر حسین صاحب دامت برکاتہم -- - بانی وصدر دارالعلوم الاسلامیہ بستی - ومہتمم جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد -- - کے نام کہ اس کتاب کی تکمیل ان کی تشجیع وتحریک کا ثمرہ ہے۔ محمد اسجد قاسمی ندوی