ضروری وضاحت
ایک مسلمان جان بوجھ کر قرآنِ مجید، احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور دینی ودیگر علمی کتابوں میں غلطی کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا، بھول کر ہونے والی غلطیوں کی تصحیح واصلاح کے لئے بھی ہمارے ادارہ میں مستقل شعبہ قائم ہے، اور طباعت سے قبل کوشش کی جاتی ہے کہ نشان دہی کی جانے والی جملہ غلطیوں کی بروقت تصحیح کردی جائے، اس کے باوجود غلطیوں کا امکان باقی رہتا ہے۔
لہٰذا قارئین کرام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ علمی غلطیوں کی نشان دہی کریں ؛ تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اصلاح ہوسکے، نیکی کے اس کام میں تعاون کرنا صدقۂ جاریہ کے مترادف ہے۔ (ادارہ)