مفکر اسلام ۔ حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ تعالی |
|
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہے v جو بات مردِ قلندر کی بارگاہ میں ہے صنم کدہ ہے جہاں اور مردِ حق ہے خلیل v یہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لا الٰہ میں ہے وہی جہاں ہے ترا جس کو تو کرے پیدا v یہ سنگ و خشت نہیں جو تری نگاہ میں ہے تلاش اس کی فضاؤں میں کر نصیب اپنا v جہانِ تازہ مری آہِ صبح گاہ میں ہے rvr