Deobandi Books

خواتین اسلام کے اہم مسائل حج و عمرہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

1 - 185
عن عائشة أم المؤمنين رضي الله عنها قالت استأذنت النبي صلى الله عليه وسلم في الجهاد فقال جهادكن الحج.( البخاري -رقم 2875)

خواتین اسلام کے 
مسائل حج وعمرہ

تالیف
مولانا مفتی عبد الرحمن کوثر مدنی حفظہ اللہ تعالی 
ابن 
عالم ربانی حضرت مولانا محمد مفتی عاشق الہی رحمہ اللہ تعالی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حج کی فرضیت کے مسائل 8 1
3 سوال:عورت پر حج کب فرض ہوتا ہے ؟ 8 2
4 ایسی عورت پرحج کی فرضیت کاحکم جس کےپاس نقد پیسہ تونہیں لیکن زیور،جائداد،یا کوئی دوسرا سامان موجودہے 10 2
5 ایسی عورت کے حج کا حکم جس کی ملکیت میں مکان ہے اور اس کے اخراجات شوہر اُٹھاتاہے 11 2
6 کیالڑکی کا رخصتی سے پہلے حج ہوجائے گا؟ 12 2
7 بے پردگی کےخوف سےحج کوممنوع کہنا غلط ہے 13 2
8 کیافریضۂ حج کی ادائیگی میں والدین کی اجازت شرط ہے؟ 15 2
9 شوہر پر حج فرض ہونے سے عورت پرحج فرض ہونے کاحکم 16 2
10 شیر خوار بچہ کی وجہ سے شوہر بیوی کو حج سے منع کرے تو کیاحکم ہے ؟ 16 2
11 حقوق العبادسےمتعلق بعض ضروری تنبیہات 18 2
12 ایک اہم تنبیہ 20 2
13 محرم کےمسائل 20 1
14 منہ بولا بھائی 23 13
15 عورت کا جیٹھ 23 13
16 ممانی کےساتھ سفر حج 24 13
17 عمر رسیدہ محرم 25 13
18 پندرہ برسـ کا بچہ محرم ہے یا نہیں 26 13
19 مراہق محرم کےساتھ سفر کرسکتی ہےیا نہیں 27 13
20 عورت کے لئے بلا محرم سفر کرنے سے متعلق سوال اور اس کا تفصیلی مدلل جواب 28 13
21 عورت کےلئے ہوائی جہاز میں بھی بلامحرم سفرکرنا جائز نہیں 31 13
22 عورت کو آخری عمرتک محرم نہ ملنے پر حج بدل کرانے کی وصیت کرنا 33 13
23 محرم میسر نہ ہونے کی وجہ سے حج بدل کرادیااوربعدمیں محرم میسر ہوگیا تو کیا حج دوبارہ کرناضروری ہے؟ 35 13
24 عورت حج کے لئے غیر محرم کے ساتھ جاناچاہے تو شوہراس کو روک سکتا ہے 37 13
25 سوال: ایک خاتون پیدل حج کرنا چاہتی ہے توکیا خاوند اس کو روکنے کا حق رکھتا ہے ؟ 38 13
26 جس عورت نے غیرمحرم کیساتھ حج ادا کرلیا توکیا فرض ساقط ہوگیا 39 13
27 حج کےلئے تنہا عورتوں کا قافلہ 40 13
28 خواتین کیلئے بلا محرم سفر ممنوع ہونے کی حکمت 41 13
29 حج یا عمرہ پر جانے والی خاتون کے شوہر یا محرم کاا نتقال ہوجائے تو کیا کرے ؟ 44 13
30 وضاحت: 54 13
31 خواتین کیلئے مسائلِ احرام 55 13
32 خواتین کیلئے حالت ِ احرام میں چہرہ کاپردہ کرنے کا حکم اور اس کا طریقہ؟ 57 13
33 متفرق مسائلِ احرام 58 1
34 خواتین کا حالتِ احرام میں سر پر کپڑا باندھنا 60 33
35 احرام باندھنےسےپہلےاگرمیاں بیوی ساتھ ہوں توصحبت کرنااورپھرغسل کرنامسنون ہے 61 33
36 عورت کیلئےاحرام باندھنےکاطریقہ اورحالتِ احرام میں زیورات اور دستانےوغیرہ پہننے کاحکم 62 33
37 اگر چہرہ پر کپڑا لگتارہا تو کیا واجب ہے؟ 64 33
38 حالتِ احرام میں غسل کرنےکےبعدکنگی کرنا 65 33
39 احرام میں چہرے پر ماسک لگانا 67 33
40 حالتِ احرام میں جوں مارنے پر کیا جزاءہے؟ 68 33
41 سوال:حالتِ احرام میں کھٹمل یا مچھر یا چیونٹی مارنے کا کیا حکم ہے؟ 69 33
42 دوسری عورت سے جوں پکڑوانا 69 33
43 محرمہ عورت کا دوسری عورت کی جوں مارنا 70 33
44 حالتِ احرام میں میاں بیوی کےبوس وکنارکرنےپرجزاء 70 33
45 خواتین کے لئےبعض مسائلِ طواف 71 33
46 سوال: جس خاتون کو طوافِ زیارت کرنے سے پہلے حیض آجائے تو کیا کرے؟ 73 33
47 طوافِ قدوم کےبعض مسائل 77 1
48 خواتین کو ہمدردانہ مشورہ 81 47
49 مسائل متعلقہ طوافِ زیارت 82 47
50 سوال: طوافِ زیارت کا آخری وقت کیا ہے ۔ 83 47
51 سوال: اگر اونٹ یا گائے ذبح کرنے کی فوری استطاعت نہیں تو کیا کرے ؟ 95 47
52 مسائلِ طوافِ وداع 99 1
53 سوال: میقاتیہ کس کو کہاجاتا ہے ؟ 100 52
54 سوال: اگر اقامت کی نیت کے بعد مکہ مکرمہ سے سفر کرنے کا ارادہ ہوگیا توکیا حکم ہے؟ 101 52
55 سوال: طوافِ وداع کا اول وقت کب شروع ہوتا ہے ؟ 102 52
56 سوال: طوافِ وداع کا مستحب وقت کیا ہے؟ 102 52
57 طواف کےمتعلق کچھ متفرق مسائل 107 52
58 خواتین کیلئے مسائلِ سعی 110 52
59 خواتین کیلئے مسائلِ رمی 111 1
60 سوال: جس صورت میں خواتین رمی کیلئے اپنا نائب بنا سکتی ہیں اسکو واضح بیان کیجئے 113 59
61 سوال: خواتین کنکری مارتے وقت کتنا ہاتھ اٹھائیں؟ 114 59
62 خواتین کیلئے مسائلِ قصر(بال کٹوانےکےمسائل) 115 59
63 جس عورت کےسر پربالکل بال نہ ہوں وہ کیاکرے؟ 116 59
64 عورتوں کےلئےسرمنڈوانےکی ممانعت 117 59
65 خواتین کیلئےمنٰی،مزدلفہ،عرفات میں نظر، کانوں اور زبان کی حفاظت 118 59
66 عذر کی وجہ سے وقوفِ مزدلفہ چھوڑدینا 124 59
67 مسائلِ حیض ونفاس 125 1
68 حالتِ حیض ونفاس میں احرام سےمتعلقہ مسائل 125 67
69 حجِ قرا ن کرنےوالی اورحج ِتمتع کرنے والی حائضہ جوکہ وقوفِ عرفہ تک پاک نہ ہوسکے اس کا مسئلہ 130 67
70 ایسی خواتین کے لئے ایک احسن طریقہ 134 67
71 حالتِ حیض و نفاس میں دعا کی نیت سے قرآنی آیات پڑھنا 138 67
72 حالت حیض و نفاس و جنا بت کی حالت میں قرآنی آیات کو چھونے کی ممانعت 139 67
73 حالتِ حیض و نفاس اور جنابت کی حالت میں مسجدمیں داخلہ کی ممانعت 140 67
74 خواتین کیلئےبحالتِ سفرنمازکےاتمام اورقصرکےمسائل 141 67
75 کسی حجن کوطوافِ زیارت کرنے سے پہلے حیض آگیااورقافلہ روانہ ہونے لگے ،تو کیا کرے؟ 142 67
76 دواؤں کےذریعہ حیض روکنےکےمسائل 147 67
77 مانعِ حیض دوا استعمال کرنےسےمتعلق چندحالتیں 148 67
78 کسی عورت کو مسلسل خون آتا رہےتواسکا حکم 153 67
79 حیض و نفاس کےبارےمیں ایک عام قاعدہ 153 67
80 حیض و نفاس میں طواف کےچندمسائل 154 67
81 جوعورت بلا احرام میقات سےگزر کر مکہ مکرمہ پہنچ گئی اس کا حکم 156 67
82 لکوریاکےپانی کاحکم اوراس کےمتعلق چندمسائل 157 67
83 ممنوعاتِ احرام سے متعلق چند مسائل 159 67
84 متفرق مسائل 168 1
85 خواتین کامسجدِحرام اورمسجدِنبوی شریف میں نماز پڑھنے کاحکم 170 84
86 خواتین کیلئےمسجدمیں جانےکےضروری آداب 173 84
87 حرم شریف میں عورتوں کانمازجنازہ میں شرکت کرنا 175 84
88 صلوۃ وسلام پیش کرنےکے آداب 176 84
89 حج وعمرہ میں خواتین کیلئے پردہ کےاہتمام کرنےکابیان 181 84
Flag Counter