معراج کا سفر |
|
سفر کروانے والی ذات سبحان ہے ۳۳ قرآن نے چور دروازے بند کردئے ۳۴ صفت عبدیت کے معنی ۳۴ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو عبدیت کا وصف سب سے زیادہ محبوب تھا ۳۵ مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے جانے کی حکمت ۳۶ سفرِ معراج کا بیان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی مسجد حرام میں شقِ صدر ہوا ۳۷ شقِ صدر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں چار مرتبہ ہوا ۳۸ براق کے ذریعہ بیت المقدس کا سفر ۳۹ بیت المقدس تک درمیان میں چار جگہ منزل ۴۰ سفرِ معراج میں تین طرح کے مشاہدات ۴۱ عالم ِبرزخ کی مثال ۴۲ دورانِ سفر عالم برزخ کے مناظر راہِ خدامیں جہاد اور مال خرچ کرنے کی صورتِ مثالی ۴۴ زکوۃ ادانہ کرنے کا وبال اور اسکی صورتِ مثالی ۴۵ زنا اور بدکاری کی صورت ِمثالی ۴۶ غیبت کا وبال اور اس کی صورتِ مثالی ۴۷ نماز چھوڑنے کا وبال اور اسکی صورتِ مثالی ۴۷