معراج کا سفر |
|
تک کہ سب نے پیٹ بھر کر پیا۔ پھر مجھ سے فرمایا کہ : تم پیو میں نے پیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور پیو میں پیتا رہا، یہاں تک کہ میں نے قسم کھاکر کہا: اب پیٹ میں جگہ نہیں رہی، پھر باقی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیا۔ فائدہ: یہ حیوان کے اجزاء میں معجزہ کا ظہور ہوا۔