معراج کا سفر |
|
انتساب احقر حفظ الرحمن عفا اللہ عنہ وعن والدیہ اپنی اس چھوٹی سی کاوش کا … بارگاہِ رسالت مآب، سید الکونین فخر الرسل، تاجدارِ مدینہ، ساقیٔ کوثر، محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ، فاتح، خاتم، ابوالقاسم، حاشر، عاقب، ماحی، یٰسین، طہٰ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وصحبہ ومن تبعہم باحسان الی الیوم الدین … میں نذرانہ پیش کر کے عرض رساں ہے ۔ وَجِئْنَا بِبِضَاعَۃٍ مُزْجَاۃٍ فَأَوْفِ لَنَا الْکَیْلَ وَتَصَدَّقْ عَلَیْنَا إِنَّ اللّٰہَ یَجْزِی الْمُتَصَدِّقِیْنَ بضاعت نیارودم الاامید حفظ الرحمن پالنپوری (کاکوسی)