معراج کا سفر |
|
پوچھتا ہے اور نہ کوئی اس کا مذاق اڑاتا ہے۔ بہر حال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ سفر ِمعراج آپ کا بڑا معجزہ ہے، جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا فرمایا، یہاں پر معراج کا بیان ختم ہوا، اور اس سے پہلے اسراء کا واقعہ بیان کیا گیا تھا۔ اب اخیر میں مناسب معلوم ہوتا ہے اس پورے واقعہ کے اسرار وحِکَم اور لطائف ومعارف ……جو سیرۃ مصطفیٰ اور تذکرۃ الحبیب اور دیگر کتب سیر میں مذکور ہیں …… بیان کئے جائیں، اور اس کے بعد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات جو الگ الگ عالم میں ظاہر ہوئے بیان کئے جائیں، تاکہ قارئین کے سامنے اجمالاً معجزات کا تذکرہ بھی آجائے۔