اردو شرح شافیہ ابن حاجب |
|
فائدہ ۔ ابن اصل میں بَنَو تھا شجر کے وزن پر واؤ کو حذف کیا گیا شروع کو ساکن کیا اور ابتداء میں ہمزہ وصلی مکسور لے آئے اسم کی اصل میں اختلاف ہے عبد البصریین یہ ناقص ہے سِمو اور کوفیوں کے نزدیہ یہ مثال اصل میں وِسم تھا ۔ اثنا ن اصل میں ثنوان تھا شجران کے وزن پر ۔ است اصل میں ستہ تھا ۔