اردو شرح شافیہ ابن حاجب |
|
اسی طرح جو اسم فعل والا عمل کرے اس کی تصغیر نہیں لائی جاتی یہی وجہ ہے کہ مثلا ضویرب زید کہنا ٹھیک ہے اور یہ تصغیر لانا ٹھیک ہے کیونکہ اس وقت اسم والا معنی غالب ہے لیکن ضوریب زیدا کہنا ٹھیک نہیں کہ اب فعل والا معنی غالب ہے ۔