ملفوظات حکیم الامت جلد 13 - یونیکوڈ |
مقالات حکمت ( جلد دوم ) ---------------------------------------------------------------- 158 الذات اولا عین ولا غیروا اللاھوت الذات البحت ۔ ( 48 ) روح کی تعریف میں صوفیہ اور متکلمین میں اختلاف ہے الانسان مرکب عند الصوفیۃ من المادۃ وبعض المجردات ۔ وھی الروح والقلب والسر والخفی والاخفی وھذہ الاشیاء مجردۃ عن المادۃ والمقدار عندھم واما المتکلمون فیقولون الروح جسم لطیف سار فی الانسان علی ھیئتھ ۔ ( 49 ) عالم مثال عالم مجرد اور عالم مادہ کے درمیان ہے : عالم المجردات مجرد عن المادۃ والمقدار و عالم المثال منزہ عن المادۃ لا المقدار و عالم المادۃ متلبس بھما فعالم المثال بین عالم المجرد و عالم المادۃ ۔ ( 50 ) لطائف کے فوق العرش ہونے کا مطلب مجرد عن المکان ہوتا ہے یقول الصوفیۃ اللطائف فوق العرش ھو کنایۃ عن کونھا لا مکانیا لانھا مجردۃ والمکان العرش لا وراءہ فان العرش محیط الامکنۃ وھو ایضا کرۃ کما یلوح الیھ ظاھر الاحادیث ۔ ( 51 ) صوفیہ کے حالات دنیوی معاملات میں بھی پیش آتے رہتے ہیں فرمایا کہ لوگ صوفیہ کی اصطلاحات سنتے ہیں اور ان کی حقیقت سے ناواقف ہونے کے سبب ظاہری معانی پر محمول کر کے اس کو غیر ممکن الحصول سمجھتے ہیں حالانکہ وہ باتیں وہی ہوتی ہیں جو روز مرہ ہر انسان پر گزر جاتی