مفکر اسلام ۔ حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ تعالی |
|
مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ ۳۷) مولانا کے ان افکار وتجاویز میں ان کے طالع کی ارجمندی، ذہن وفکر کی وسعت اور بلندی، اسلامی کی سربلندی کا جذبۂ بے پناہ، عجیب وغریب ایمانی قوت واعتماد، فراست وبصیرت، دور اندیشی وحکمت اور زمانہ کی نبض شناسی کے جوہر گرانمایہ کا عکس دیکھا جاسکتا ہے۔ ایں سعادت بزور بازو نیست تا نہ بخشد خدائے بخشندہ نوٹ: اس مضمون کی ترتیب میں ’’ترشید الصحوۃ الاسلامیۃ‘‘ کے ساتھ کاروانِ زندگی حصہ چہارم اور جریدہ ’’المجتمع‘‘ کویت شمارہ ۶؍ رمضان المبارک ۱۴۲۰ھ سے استفادہ کیا گیا ہے۔ rvr