اردو شرح شافیہ ابن حاجب |
|
سوال ۔آپ نے سب سے پہلے یہ قاعدہ ذکر کیا تھا کہ ثلاثی مجرد بغیر التاء اسم مرة فعلة اور اسم نوع فِعلة کے وزن پر آتی ہے آپ کا یہ قاعدہ أِتْیانة سے ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ یہ مجرد سے بغیر التاء ہیں مگر اس کے باوجوداسم مرة یا اسم نوع فَعلة اور فِعلة کے وزن پر نہیں آیا۔ جواب :یہ شاذ ہیں۔