اردو شرح شافیہ ابن حاجب |
|
١۔ رباعی (چاہے مضاعف ہو یا نہ ہو ) کا مصدر فعْلَلَة کے وزن پر آتا ہے جیسے دحرج سے دحرجة زلزل سے زلزلة ۔ ٢۔ مضاعف رباعی کا مصدر فعلال اور فِعلال دونوں اوزان پر آتا ہے جیسے زلزل سے زَلزالا اور زِلزالا اور غیر مضاعف سے بھی فِعْلال وزن پر آتاہے مگر یہ مقصور علی السماع ہے ۔