Deobandi Books

اردو شرح شافیہ ابن حاجب

72 - 202
واستجازةٍ وَنَحْو ضَارب على مُضَارَبَة وضِراب ومِرّاء شَاذٌّ وَجَاء قيتال وَنَحْو تكرمَ على تكرُّمٍ وَجَاء تِمِلَّاقٌ وَالْبَاقِي وَاضح وَنَحْو الَّترْدَادِ والتَّجوال والحِثِّيثٰى والرِّمِّيَّا للتكثير۔
شرح
ثلاثی مزید اور رباعی کے مطلقا ًمصادر قیاسی ہیں پھر ہر باب کا قیاس الگ الگ ہے چنانچہ مصنف رحمہ اللہ نے  ثلاثی مزید کے پانچ ، اور رباعی کے دو ضوابط بیان کیے ہیں ۔تو کل ٧ ضوابط ہوگیے۔
١۔ أفعَل باب کا مصدر افعال آئے گا جیسے اکْرم سے اِکرام۔
٢۔ فعَّل باب کا مصدرتفعیل آئے گا جیسے کرم سے تکریما،نیزتَفْعِلة بھی آتا ہے لیکن صحیح کے ابواب میں یہ وزن مقصور علی السماع ہے نیز فِعَّالاً اور فِعَالاً بھی آتا ہے جیسے کِذّابا اور کِذَابا۔
٣۔اگر باب افعل اجوف سے ہو (باب استفعال کا بھی یہی حکم ہے)اور فعَّل ناقص سے تو حذف اور تعویض لازم ہوں گے مطلب یہ ہے کہ حرف علت کو حذف کر کے اس کے عوض میں آخر میں" ة "لائیں گے پھر باب تفعیل میں باب کی تاء حذف کی جائے گی لیکن باب افعال میں الف کے حذف کرنے میں اختلاف ہے ۔خلیل اور سیبویہ کے نزدیک باب کا الف حذف کیا جائے گا اور اخفش و فراء کے نزدیک حروف اصلی والا الف حذف کیا جائے گا۔
باب تفعیل کی مثال جیسے عزّٰی سے تعزِیة۔
باب  افعال کی مثال جیسے أقال سے أقالة۔
٤۔فاعَل باب کا مصدر مفاعلة فِعالا اور فِیعالا وزن پر بھی آتا ہے ۔جیسے مضاربة ضرابا ور قیالا ۔لیکن فِعَّالا وزن پر نہیں آتا ۔اسی لیے ماری یماری سے مراء شاذ ہے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حالات مصنف 10 1
3 نام و نسب: 10 1
4 سنہء ولادت: 10 1
5 تحصیل علم: 10 1
6 علمی مقام: 11 1
7 درس و تدریس: 11 1
8 سنہء وفات: 11 1
9 ماٰثر علمیہ: 12 1
10 کتاب کا تعارف 13 1
11 وزن اور احکامات وزن کا بیان 17 1
12 فائدہ: 21 1
13 فائدہ: 21 1
14 قلب اور علامات قلب کا بیان 22 1
15 پہلا قاعدہ: 23 1
16 دوسرا قاعدہ: 23 1
17 فائدہ: 25 1
18 تیسرا قاعدہ : 25 1
19 چوتھا قاعدہ : 26 1
20 پہلااختلافی قاعدہ: 26 1
21 دوسرا اختلافی قاعدہ: 27 1
22 ملاحظہ: 27 1
23 فائدہ: 28 1
24 فائدہ: 28 1
25 صحیح اور معتل کی ابنیہ کا بیان 29 1
26 فائدہ : 30 1
27 فائدہ : 30 1
28 اسم ثلاثی مجر دکی ابنیہ 30 1
29 فائدہ : 31 1
30 ثلاثی مجرد کی ابنیہ کی جوازی صورتوں کا بیان 33 1
31 فائدہ : 33 1
32 اسم رباعی مجرد کی ابنیہ 35 1
33 اسم خماسی مجرد کی ابنیہ 37 1
34 احوال ابنیہ کا بیان 38 1
35 ماضی کا بیان 41 1
36 ثلاثی مجرد ماضی کی ابنیہ 41 1
37 ثلاثی مزید ماضی کی ابنیہ 42 1
38 فائدہ: 44 1
39 خاصیات ابواب کابیان 47 1
40 خاصیات باب فعَل 47 1
41 خاصیات باب فعِل 49 1
42 خاصیات باب فعُل 49 1
43 خاصیات باب افعال 51 1
44 خاصیات باب فعَّل 53 1
45 خاصیات باب فاعل 54 1
46 خاصیات بابِ تفاعل 55 1
47 خاصیات باب تفعُّل 56 1
48 خاصیات باب انفعال 57 1
49 خاصیات باب افتعال 57 1
50 خاصیات باب استفعال 58 1
51 رباعی مجرد اور مزید کی ابنیہ 59 1
52 مضارع کی ابنیہ 60 1
53 صفت مشبہ کی ابنیہ 66 1
54 مصدر کی ابنیہ 69 1
55 ضوابط ثمانیہ متعلقہ باب فعَل 70 1
56 ضوابط ثلاثہ متعلقہ باب فعِل 71 1
57 ضابطہ متعلقہ باب فَعُل 71 1
58 فائدہ: 73 1
59 مصدر میمی کی ابنیہ 74 1
60 اسم مرۃ اور اسم نوع کی ابنیہ 76 1
61 اسم زمان ،اسم مکان کی ابنیہ 78 1
62 اسم آلہ کی ابنیہ 80 1
63 اسم تصغیر 81 1
64 اسم تصغیر کی تعریف 81 1
65 باب تصغیر کا خلاصہ 82 1
66 اسم متمکن کی تصغیر بنانے کا طریقہ 82 1
67 مسئلہ نمبر١: 85 1
68 مسئلہ نمبر٢: 86 1
69 مسئلہ نمبر٣: 88 1
70 مسئلہ نمبر ٤: 88 1
71 مسئلہ نمبر ٥: 89 1
72 مسئلہ نمبر٦: 90 1
73 مسئلہ نمبر٧: 91 1
74 مسئلہ نمبر ٨: 94 1
75 مسئلہ نمبر٩: 94 1
76 مسئلہ نمبر١٠: 94 1
77 مسئلہ نمبر ١١ : 95 1
78 مسئلہ نمبر ١٢: 96 1
79 مسئلہ نمبر١٣: 96 1
80 مسئلہ نمبر ١٤ : 97 1
81 مسئلہ نمبر١٥: 97 1
82 جمع کی تصغیر 97 1
83 تصغیر الترخیم 100 1
84 اسم غیر متمکن کی تصغیر 100 1
85 اسم منسوب 103 1
86 باب المنسوب کا خلاصہ 103 1
87 بغیر یاء کے نسبت کے احکام 122 1
88 جمع کی بحث 123 1
89 باب الجمع کا خلاصہ 124 1
90 اسم ثلاثی مجرد مذکر کی جمع 124 1
91 ثلاثی مجرد مؤنث بالتاء کی جمع 129 1
92 جمع مؤنث سالم کے احکام 131 1
93 صفت ثلاثی کی جمع تکسیر 134 1
94 ثلاثی مزید اسمی کی جمع 137 1
95 ثلاثی مزید صفتی کی جمع 140 1
96 فاعل اسمی کی جمع تکسیر 146 1
97 فاعل صفتی کی جمع تکسیر 147 1
98 أفعل اسمی اور صفتی کی جمع تکسیر 149 1
99 فعلان اسمی اور صفتی کی جمع تکسیر 151 1
100 باب التقاء ساکنین کا خلاصہ 160 1
101 باب الابتداء کا خلاصہ 173 1
102 خلاصہ باب الوقف 178 1
Flag Counter