٧۔فَعُول جیسے غَیُور۔
٨۔ جن میں لون یا عیب کا معنی ہو یا کسی ظاہری صفت کا معنی پایا جائے وہاں أفعل وزن پر آتی ہے
٢۔فعُل سے صفت مشبہ کی ١٠ ابنیہ ہیں ٩ کا یہاں ذکر ہے اور ایک کا مشترک بنا ءکے طور پر مستقل ذکر آئے گا ۔ بہرحال نو یہ ہیں ۔
١۔ فعیل جیسے کریم فعُل کی صفت مشبہ اکثر اسی وزن پر آتی ہے ۔
٢۔ فعِل جیسے خشِن۔
٣۔ فعَل جیسے حسَن ،اچھا۔
٤۔ فعْل جیسے صعْب۔
٥۔ فُعْل جیسے صلُب۔
٦۔ فَعال جیسے جَبان ۔
٧۔ فُعال جیسے شُجاع ۔
٨۔ فَعُول جیسے وَقور ۔
٩۔ فُعُل جیسے جنُب۔
ابن حاجب کہتے ہیں کہ فَعَل سے صفت مشبہ کم آئی ہے اور جو آئی ہے وہ فعیل أفعل اور فیعل کے اوزان پر آئی ہے جیسے مریض ۔ أشیب ،سفید سر اور ضیِّق۔