اردو شرح شافیہ ابن حاجب |
|
٤۔ فَوْعَل َ جیسے جَھْوَر ٥۔ فَعْنَلَ جیسے قَلْنَسَ ٦۔فَعْلٰی جیسے قَلْسٰی اور سات تدحرج کے ساتھ ملحق ہیں جو درج ذیل ہیں۔ ١۔تَفَعْلَلَ جیسے تَجَلْبَبَ۔ ٢۔ تَفَوْعَلَ جیسے تَجِوْرَبَ۔ ٣۔ تَفَیْعَلَ جیسے تَشَیْطَنَ۔ ٤۔ تَفَوْعَلَ جیسے تَرَھْوَکَ۔ ٥۔تَمَفْعَلَ جیسے تَمَسکَنَ۔ ٦۔تِفَاعِلَ جیسے تَغَافَل۔ ٧۔تَفَعَّل َ جیسے تَکَلَّمَ۔