١۔ فَعْلَل۔جیسے جَعْفَر۔
٢۔ فِعْلَل جیسے زِبْرَج۔
٣۔فُعلُل جیسے بُرثُن۔
٤۔فِعْلل جیسے دِرْھْم۔
٥۔فِعَلّ جیسے قِمَطْرٌ۔
فائدہ :امام اخفش نے ایک اور وزن فُعْلَل کو زائد کیا ہے ۔جیسے جُحدَب۔
سوال :رباعی کے وزن پرجُنَدِل اور عُلَبِط بھی آئے ہیں لھذا بنیہ پانچ نہ رہی ؟
جواب : یہ دونوں رباعی مزید فیہ سے ہیں دلیل یہ ہے کہ کلام عرب میں توالی اربعہ حرکات کا آنا منع ہے،
لیکن یہاں آئی ہوئی ہیں (قالہ الرضی)نیز یہ نادر ہیں (قالہ جاربردی)لھذا ان کو جُناِدل اورعُلاِبط کا مخفف کہا گیا ہے اور یہ دونوں رباعی مزید سے ہیں ۔
متن