Deobandi Books

حیلے بہانے - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

74 - 75
انہیں ملازمت سے نہیں نکالتا۔ جوکام لیتا ہے وہ محنت اور امانت ودیانت کو دیکھتا ہے، جس کی کار گزاری اچھی ہو سب اسے پسند کرتے ہیں۔ ڈاڑھی منڈے خیانت کرتے ہیں تو ان کو بھی نوکری سے ہٹادیا جاتا ہے۔ امریکہ کے ایک صدر کو بے عنوانی کی وجہ سے ہٹایا جاچکا ہے، ڈاڑھی مونڈنا اس کے کچھ کام نہ آیا۔ بات اصل وہی ہے کہ اپنا نفس راضی نہیں ہوتا جس کی وجہ سے بہانے تراشتے ہیں    ؎
تیراہی دل نہ چاہے تو باتیں ہزار ہیں
۷۷۔ بہت سے لوگ اقامت ِدین کے مدعی ہیں لیکن لمبی ڈاڑھی کامذاق اڑاتے ہیں: کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں دعوی ہے کہ ہم صالح اور متقی ہیں، امامت ِصالحہ کے لائق ہیں اور حقیقت ِتقوی سے متصف ہیں اور اقامتِ دین کے داعی ہیں، لیکن ان لوگوں کی ڈاڑھیاں ذرا ذراسی ہوتی ہیں بھر پور ڈاڑھی رکھنے سے بچتے ہیں۔ حضورِاَقدسﷺ کی بڑی اور گھنی ڈاڑھی انہیں پسند نہیں، جب ان کو کہا جاتا ہے کہ بڑی ڈاڑھی رکھو، اور حدیث وفقہ کی تصریحات کے مطابق کم از کم ایک مشت ڈاڑھی ہونا لازم ہے تو بڑی ڈاڑھی والوں کا اور بڑی ڈاڑھی رکھنے کی تبلیغ کرنے والوں کامذاق اڑاتے ہیں اور بر ملا کہہ دیتے ہیں کہ ہاں! بال ناپتے رہو اس سے اقامتِ دین کافریضہ ادا ہوجائے گا۔
 کیسا بھونڈا او ر بے ہودہ جواب ہے۔ حضورِ اقدسﷺ کی صورت مبارکہ جن لوگوں کوپسند نہیں وہ لوگ حضورِ اقدسﷺ کادین قائم کرنے چلے ہیں۔ آدھے تولہ ڈاڑھی کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتے اور پورے عالم کو دینِ اسلام پر چلانے کا بوجھ اٹھانے کوتیار ہیں۔ حضورِ اَقدس ﷺ  نے بہت اہتمام سے حکم دیا کہ ڈاڑھیوں کو اچھی طرح بڑھائو، لیکن اقامتِ دین کے داعی فرمانِ نبی ﷺ  کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھی اپنے کو عملِ صالح اور تقوی سے متصف سمجھتے ہیں۔ ان لوگوں نے صریح احادیث کے خلاف یہ فتویٰ جاری کیا ہے کہ ڈاڑھی بس اتنی سی کافی ہے کہ دور سے ڈاڑھی نظر آجائے۔ چوں کہ نفس کو نبوی ڈاڑھی گوارا نہیںاس لیے اپنی طرف سے غیرشرعی فتوے دے کر اپنے نفسوں کومطمئن کرلیتے ہیں کہ ہم نیک اور صالح ہیں۔ ان لوگوں کے نزدیک حضورِ اقدسﷺ کاطرزِ زندگی اور آپ کااتباع اختیار کر کے دین قائم نہ ہوگا توبلکہ بے پڑھے نام نہاد مفتیوں کے فتووں سے دین قائم ہوگا جونہ حدیث وفقہ پڑھتے ہیں اور نہ فتوے کی ذمہ داری کو سمجھتے ہیں ۔طریقۂ رسول اللہﷺ سے روگردانی، اور دعویٰ تجدید ِدین اور اقامتِ دین اور امامتِ صالحہ کا؟ فَیَا لَلْعَجَبْ!
خاتمۃُ الکلام
 اب ہم اس رسالہ کو ختم کرتے ہیں، بے عملی کے حیلے اور بہانے اور جھوٹی دلیلیں اور بے تکی باتیں جولوگوں سے سنیں، 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 بعض لوگ کہتے ہیں کہ سب نیک ہوجائیں تو خدا کی خدائی کس کام آئے گی 7 6
58 اس کاجواب کہ سب نیک ہوجائیں تو دوزخ کس سے بھرے گی 7 6
59 بعض جاہلوں کایہ اعتراض ہے کہ ہمیں پید اہی کیوں کیا 8 6
60 اس اعتراض کاجواب کہ شیطان کو پیچھے کیوں لگایا 9 6
61 بے عملی کے لیے توفیق کابہانہ اور توفیق کامطلب 10 6
62 آخر عمر میں توبہ کرنے کاایک حیلہ 11 6
63 بے عملی کے لیے عُلَما کے اختلاف کابہانہ 12 6
64 گناہوں کی ذمہ داری عورتوں وبچوں پر ڈالنا 15 6
65 بے عمل پیری مریدی کو باعث ِنجات سمجھا جاتاہے 19 6
66 اس حیلے کاجواب کہ اللہ کوہماری عبادت کی ضرورت نہیں 19 6
67 جاہل فقیروں کا یہ کہنا کہ وہ مقامِ فنا تک پہنچ گئے ہیں عمل کی ضرورت نہیں 20 6
68 بعض جاہلوں کا یہ کہنا کہ اصل مقصد اللہ کی یاد ہے ظاہری اعمال کی ضرورت نہیں 20 6
69 بعض لوگوں کا یہ کہنا کہ ہمیں مولوی کادین نہیں چاہیے 21 6
70 تصویر بنانے والوں کا حیلہ اور ان کی تردید 22 6
71 نوٹ اور پاسپورٹ کی تصویر کاحیلہ 22 6
72 مصری عُلَما تصویر کوجائز کہتے ہیں اس حیلہ کی تردید 24 6
73 کاغذی تصویر اور مجسمّہ میں فرق کرنے والوں کی غلطی 24 6
74 اہل ِبدعت کاحیلہ کہ ریل، ہوائی جہاز بھی تو بدعت ہے 26 6
75 بدعت ِحسنہ کی تاویل کاجواب 27 6
76 مَا رَاٰہُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَسَنًا کس کا قول ہے؟اور اس کامطلب کیا ہے 28 6
77 بدعتیوںکا ایک سوال کہ ممانعت دکھائو 30 6
78 بدعت کو عُلَما کااختلاف سمجھنے کاجواب 31 6
79 اصلاح کی نیت سے بدعتوں میں شرکت کی تردید 32 6
80 اصلاح کابہانہ کرکے حرام آمدنی والوں کی دعوتیں کھانا 33 6
81 دیباچہ مصنف 1 1
82 بے عملی کے لیے تقدیر کو بہانہ بنانے والوں کی تردید 3 1
83 ۱۔ بہت سے لوگ بے عملی کے لیے تقدیر کو بہانہ بناتے ہیں 3 1
84 اول 3 83
85 دوم 4 84
86 سوم 4 84
88 ۲۔ اس کاجواب کہ کون شریعت پرچل رہاہے جو ہم چلیں 4 83
89 دوزخ کی آگ کی گرمی 5 88
90 ۳۔اللہ نکتہ نواز ہے مگر عزیزٌ ذُو انتقام بھی ہے 5 83
91 اُمید اور خوف دونوں کی ضرورت ہے 6 90
92 جن صحابہ کو جنت کی بشارت دے دی گئی ان کاطرز ِ عمل 6 90
93 ۴۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ سب نیک ہوجائیں تو خدا کی خدائی کس کام آئے گی 7 83
94 خدائی کامظاہرہ بخشنے اور عذاب دینے دونوں میں ہے 7 93
95 ۵۔اس کاجواب کہ سب نیک ہوجائیں تو دوزخ کس سے بھرے گی 7 83
96 دوزخ کی لمبائی چوڑائی 7 95
97 ۶۔ بعض جاہلوں کایہ اعتراض ہے کہ ہمیں پید اہی کیوں کیا 8 83
98 ۷۔اس اعتراض کاجواب کہ شیطان کو پیچھے کیوں لگایا 9 83
99 شیطان کاقابو کن لوگوں پرچلتا ہے 9 98
100 ۸۔بے عملی کے لیے توفیق کابہانہ اور توفیق کامطلب 10 83
101 ایک سیٹھ کو ایک بزرگ کاجواب 10 100
102 دعاکریں اللہ ہمیں ہدایت دے 11 100
103 ۹۔ آخر عمر میں توبہ کرنے کاایک حیلہ 11 83
104 شیطان کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ بغیر توبہ کے مرے 11 103
105 حضورِ اقدسﷺ کاعبادت میں انہماک 12 103
106 ۱۰۔ بے عملی کے لیے عُلَما کے اختلاف کابہانہ 12 83
107 مسائل ِضروریہ میں عُلَما کااختلاف نہیں 12 106
108 ڈاکٹروں یاوکیلوں میں اختلاف ہوتو وہ عمل سے نہیں روکتا 13 106
109 عُلَمَا پر اعتماد نہیں تو عالم بنیں 14 106
110 ۱۱۔ بھوکا مرا نہیں جاتا اور حلال ملتا نہیں 14 83
111 ۱۲۔ گناہوں کی ذمہ داری عورتوں وبچوں پر ڈالنا 15 83
112 اہل وعیال کو دین پرچلانے کی ذمہ داری 16 111
113 اولاد کو دین دار بنانا عیب سمجھا جاتا ہے 17 111
114 امور دنیا میں سختی اور دین میں نرمی 17 111
115 بیاہ شادی وغمی کی بدعات 17 111
116 ۱۳۔ بے عمل پیری مریدی کو باعث ِنجات سمجھا جاتاہے 19 83
117 ۱۴۔ اس حیلے کاجواب کہ اللہ کوہماری عبادت کی ضرورت نہیں 19 83
118 ۱۵۔ جاہل فقیروں کا یہ کہنا کہ وہ مقامِ فنا تک پہنچ گئے ہیں عمل کی ضرورت نہیں 20 83
119 ۱۶۔بعض جاہلوں کا یہ کہنا کہ اصل مقصد اللہ کی یاد ہے ظاہری اعمال کی ضرورت نہیں 20 83
120 ۱۷۔بعض لوگوں کا یہ کہنا کہ ہمیں مولوی کادین نہیں چاہیے 21 83
121 ۱۸۔تصویر بنانے والوں کا حیلہ اور ان کی تردید 22 83
122 ۱۹۔نوٹ اور پاسپورٹ کی تصویر کاحیلہ 22 83
123 سب مسلمان اپنے مذہب پر جمیں توپوری دنیا بھی اطاعت کرے گی 23 122
124 حالت ِاضطرار واختیار میں فرق 23 122
125 ۲۰۔ مصری عُلَما تصویر کوجائز کہتے ہیں اس حیلہ کی تردید 24 83
126 ہند وپاک او رمصری عُلَما میں فرق 24 125
127 ۲۱۔ کاغذی تصویر اور مجسمّہ میں فرق کرنے والوں کی غلطی 24 1
128 تصویر بنانے والوں کوعذاب 25 127
129 کیمرہ سے تصویر لینا بھی حرام ہے 26 127
130 ۲۲۔ اہل ِبدعت کاحیلہ کہ ریل، ہوائی جہاز بھی تو بدعت ہے 26 127
131 بدعت کامفہوم سمجھنے میں غلطی 26 130
132 ۲۳۔ بدعت ِحسنہ کی تاویل کاجواب 27 127
133 ذوقِ بدعت سنتوں پر نہیں چلنے دیتا 27 132
135 ۲۴۔ مَا رَاٰہُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَسَنًا کس کا قول ہے؟اور اس کامطلب کیا ہے؟ 28 127
136 ۲۵۔ بدعتیوںکا ایک سوال کہ ممانعت دکھائو 30 127
137 ۲۶۔ بدعت کو عُلَما کااختلاف سمجھنے کاجواب 31 127
138 ۲۷۔ اصلاح کی نیت سے بدعتوں میں شرکت کی تردید 32 127
139 ۲۸۔ اصلاح کابہانہ کرکے حرام آمدنی والوں کی دعوتیں کھانا 33 127
140 ۲۹۔غیر قوموں سے مشابہت رکھنے والوں کی دلیل کاجواب 34 127
141 ۳۰۔ دوسروں کاگناہ اپنے سر لینے کی حماقت 34 127
142 ۳۱۔ قوم کی ترقی کے لیے گناہ کرنے کی حماقت 36 127
143 مسلمانوں کی ترقی کس چیز میں ہے؟ 36 142
144 ۳۲۔ خدمتِ خلق میں مشغول ہو کر نمازیں ضائع کرنے والے 37 127
145 قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کاحساب ہوگا 38 144
146 اگر نماز واپس کردی گئی تو باقی اعمال بھی رد ہوں گے 38 144
147 ۳۳۔ بعض کاہلوں کاعذر کہ آنکھ نہیں کھلتی 39 127
148 ۳۴۔مرض میں نماز چھوڑنے والوں کوتنبیہ 40 127
149 مرض کابہانہ کرنے سے نماز کی فرضیت ختم نہ ہوجائے گی 40 148
150 ۳۵۔ سفر میں نماز چھوڑ نے والوں کو تنبیہ 40 127
151 سفر میں بلاعذر بیٹھ کر یاقبلہ رخ کے خلاف نماز پڑھنے والوں کی غلطی 41 150
152 ۳۶۔ زکوٰۃ سے بچنے کے لیے تاجروں کاغلط حیلہ 42 127
153 ۳۷۔ روزہ چھوڑنے والوں کاغلط حیلہ 42 127
154 ۳۸۔عمل سے بچنے کے لیے علم حاصل نہ کرنے کی حماقت 43 127
155 ۳۹۔ حفظ ِقرآن کو بے کار کہنے والوں کی تردید 43 127
156 ۴۰۔ غیبت کرنے والوں کامحاسبہ اور ان کی تردید 44 127
157 غیبت سے آخرت کانقصان 44 156
158 حضرت امام ابوحنیفہ ؒ کاایک واقعہ 44 156
159 ۴۱۔ اس دھوکہ کی تردید کہ حج کرلیا ہے تو حقوق کی ادائیگی کی حاجت نہیں 45 1
160 ۴۲۔ مرنے والے کی جائیداد سے اس کی بیوی کاحصہ نہ دینے کاغلط حیلہ 47 159
161 ۴۳۔ مرنے والے کے ترکہ میں سے لڑکیوں کو حصہ نہ دینا 47 159
162 ۴۴۔ بیویوں کو مہر نہ دینا اور رسمی طور پر معاف کرالینا 48 159
163 ۴۵۔ لڑکیوں کامہر اُن کو نہ دینا بلکہ باپ یاولی کے خود لے لینے کی تردید 48 159
164 مالیت میں رواجی خاموشی معتبر نہیں 49 163
165 شرعی شادی میں کوئی خرچہ نہیں ہے 49 163
166 ۴۶۔ ٹخنے سے نیچا کپڑا پہننے والوں کا غلط حیلہ 49 159
167 چوڑی دار پاجامہ اور پتلون بے شرمی کالباس ہے 51 166
168 ۴۷۔ایک غلط فہمی کہ غصہ میں طلاق نہیں ہوتی 51 159
169 ۴۸۔ تین طلاق کے بعد چاروں اماموں کے نزدیک رجوع درست نہیں 51 159
170 ۴۹۔ طلاق کے بعد مفتی سے غلط سوال کے ذریعہ فتویٰ لینے کی غلطی 52 159
171 ۵۰۔حج وعمرہ میں دم واجب کر کے کہتے ہیں مولوی سے اللہ بچائے 52 159
172 ۵۱۔ حج وعمرہ میں حلق سے بچنے والوں کو تنبیہ 53 159
173 ۵۲۔ بیمہ زندگی اور سودی لین دین کرنے والوں کاکہنا کہ مولوی ترقی نہیں کرنے دیتے 54 159
174 سود کی لعنت 54 173
175 کافر کی ترقی اور مسلم کی ترقی میں فرق 55 173
176 ۵۳۔ جن علاقوں پر مصیبت آئے ان کاغلط حیلہ 56 159
177 ۵۴۔ اولاد کو اسلام سے جاہل رکھ کر کہنا کہ یہ تبلیغ اسلام کریں گے 57 159
178 کافروں سے اسلامیات کی ڈگری لینا دین کامذاق ہے 58 177
179 ۵۵۔ داعی ومبلغِ اسلام سے الجھنا کہ تم حکمت عملی نہیں جانتے 59 159
180 ۵۶۔مبلغ سے کہنا کہ فلاں بھی تو گناہ میں مبتلا ہے 59 159
181 ۵۷۔ ہم سینکڑوں گناہ کرتے ہیں ایک گناہ چھوڑ دیا تو کیا ہوگا؟ 60 159
182 ۵۸۔ کسی گناہ سے روکا جائے تو پوچھتے ہیں کہ یہ حرام ہے یاناجائز؟ 61 159
183 وفا دار بندوں کاطرزِ عمل 61 182
184 مکروہ ومستحب کے معنی بدل لیے گئے ہیں 61 182
185 ۵۹۔ غیبت او ر بہتان کو آگے بڑھانا 62 159
186 پردہ کے متعلق حیلے بہانے 62 185
187 ۶۰۔ نامحرموں سے پردہ واجب ہے 63 1
188 ماموں، پھوپھی، خالہ اور چچا کے لڑکے نامحرم ہیں 63 187
189 جیٹھ، دیور، بہنوئی، نندوئی سے پردہ لازم ہے 63 187
190 ۶۱۔ عورتوں کا یہ کہنا کہ آنکھ یادل کاپردہ کافی ہے اس کاجواب 63 187
191 ۶۲۔ حج کے موقع پر بے پردگی کے مظاہرہ کی تردید 64 187
192 احرام کایہ مطلب نہیں کہ نامحرموں کے سامنے چہرہ کھولے 64 191
193 عورتوں کامدینہ منورہ میں بے پردہ گھومنے کاغلط حیلہ 64 191
194 ۶۳۔ پیروں کے سامنے بے پردہ آنا، یہ پیر خود بھی ڈوبے اور مریدوں کو بھی لے ڈوبے 65 187
195 آں حضرتﷺ کاارشاد ہے کہ میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا 65 194
196 مولانا سہارن پوری ؒ کا ایک واقعہ 65 194
197 ۶۴۔ نامحرموں کو تانک جھانک کرنے پر تنبیہ 65 187
198 ایک نابینا صحابی کاواقعہ 65 197
199 ۶۵۔ عورت کاچہرہ کھلارہے تو نماز ہوجاتی ہے 66 187
200 پردہ کے متعلق فقہا کی ایک اہم تصریح 66 199
201 ۶۶۔ پردہ کے اَحکام کو مولویوں کی طرف منسوب کرنا 66 187
202 ڈاڑھی مونڈنے والوں کے حیلے اور بہانے اور لچردلیلیں 67 201
203 ۶۷۔اس بات کی تردید کہ آں حضرتﷺ نے عرب کے ماحول کے مطابق ڈاڑھی رکھ لی تھی 67 187
204 حضورِ اقدسﷺ نے دین ابراہیمی کی چیزوں کواپنایا اور جہالت کی چیزوں کو مٹایا ہے 69 203
205 ۶۸۔ اس دلیل کاجواب کہ یہودیوں کی مخالفت میں ڈاڑھی مونڈنی چاہیے 69 187
206 ۶۹۔ اس دلیل کاجواب کہ عرب اور مصری بھی تو ڈاڑھی مونڈتے ہیں 70 187
207 ۷۰۔ اس کاجواب کہ ڈاڑھی میں ہی اسلام رکھا ہے 70 187
208 ۷۱۔ اس دلیل کاجواب کہ ڈاڑھی والے دغا باز ہوتے ہیں 70 187
209 ۷۳۔ اس کاجواب کہ دل صاف ہواگر چہ ڈاڑھی منڈی ہو 71 187
210 ۷۲۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ پہلے دوسرے کام کرلیں پھر ڈاڑھی بھی رکھ لیں گے 71 187
211 ۷۴۔ اس کاجواب کہ ڈاڑھی رکھ لی تو شادی کیسے ہوگی؟ 72 187
212 ۷۵۔اس کاجواب تمہارے کہنے سے ڈاڑھی کیوں رکھوں؟ 73 187
213 ۷۶۔ اس بات کاجواب کہ ڈاڑھی رکھ لی تو ملازمتیں نہ ملیں گی 73 187
214 ۷۷۔ بہت سے لوگ اقامت ِدین کے مدعی ہیں لیکن لمبی ڈاڑھی کامذاق اڑاتے ہیں 74 187
215 خاتمۃُ الکلام 74 1
Flag Counter