Deobandi Books

براھین قاطعہ

ہم نوٹ :

8 - 194
نایاب ترین خزانہ
	شیخ العرب والعجم مجدّدِ زماں عارف باﷲ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کی کتابیں جو علوم ومعارف کے الہامی مضامین سے لبریز ہیں اور جن کا ہر ہر لفظ اﷲ تعالیٰ کے دردِ محبت میں ڈوبا ہوا ہے ۔ عرب و عجم میں حضرتِ والا دامت برکاتہم کے ان مضامین کو جو بھی سنتا یا پڑھتا ہے تو تڑپ جاتا ہے کہ آج تک ایسے مضامین نہیں سنے یاپڑھے۔
	اُمّتِ مسلمہ کے ہر طبقے میں حضرتِ والا دامت برکاتہم نے اپنے دردِ دل کی آگ سے اﷲ تعالیٰ کی محبت کی تڑپ پیدا کر دی ہے۔ حضرت والا کو اُمّت کا جو غم اور تڑپ ہے کہ اﷲ تعالیٰ کا کوئی بندہ بھی جب دنیا سے رخصت ہو تو اﷲ تعالیٰ کی دوستی اور ولایت سے محروم نہ جائے۔ حضرت والا دامت برکاتہم کے یہ اشعار اس تڑپ کے عکاس ہیں     ؎
سارے عالم میں پھر پھر کے  یا ربّ
تیرا      دردِ       محبت        سنائیں
تیرا      دردِ       محبت     سنا     کر
سارے   عالم   کو   مجنوں    بنائیں
سارے  عالم   کو    مجنوں    بنا  کر
میرے مولیٰ  ترے   گیت  گائیں
	حضرت والا دامت برکاتہم اپنے شیخ ومرشد حضرت مولانا شاہ عبد الغنی صاحب پھولپوری رحمۃ اﷲ علیہ کی صحبت میں ایک طرف تو حاسدین کی ایذا رسانیوں پر انتہائی صبر وتحمل کے ساتھ مسلسل سولہ ۱۶؍ برس رہے کہ جن کو سنتے ہی کلیجہ منہ کو آجاتا ہے اور  دوسری طرف ہر لمحہ تقویٰ پر استقامت کے ساتھ شب و روز گزارے اور اﷲ تعالیٰ کے دردِ محبّت کی لازوال دولت حاصل کی ۔حضرت پھولپوری رحمۃ اﷲ علیہ بہت بڑے عالم تھے، حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی رحمۃ اﷲ علیہ نے حضرت پھولپوری کو دارالعلوم کی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 نایاب ترین خزانہ 8 1
4 براہینِ قاطعہ 10 1
5 توحید کی دلیل اور عقلی دلائل کی حقیقت 14 76
6 مثنوی شریف کی ایک حکایت 17 76
7 انسان کی عقل کب عقلِ کامل ہوتی ہے؟ 18 76
8 ملحدین اور منکرینِ توحید سے قرآن کا طرزِ استدلال 20 76
9 بطلانِ شقِّ اوّل 21 76
10 بطلانِ شقِّ ثانی 22 76
11 بطلانِ شقِّ ثالث 22 76
12 قانون کی ضرورت 24 76
13 قانون سازی کا حق صرف خالقِ کائنات کو ہے 26 76
14 دلیلِ اوّل 26 76
15 دلیلِ ثانی 26 76
16 دلیلِ ثالث 29 76
17 بخل کا اِمالہ 30 76
18 ریا کا اِمالہ 31 76
19 اِمالۂ حرص و طمع 31 76
20 ایک اور اشکال اور اس کا حل 31 76
21 تکبّر کا اِمالہ 33 76
22 دلیلِ رابع 36 76
23 دلیلِ خامس 38 76
24 دلیلِ سادس 39 76
25 قانونِ الٰہی کی عظمت وشوکت اور قانونِ مخلوق کا بودا پن 41 76
26 حدِّ سرقہ 42 76
27 حضرت شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ کا ارشاد 43 76
28 قانونِ طہارت 43 76
29 معجزہ اور جادو کا فرق 44 76
30 قانون اور شخصیت 45 76
31 حضور صلی اﷲ علیہ وسلّم کی شانِ رحمت 48 77
32 مثنوی شریف کی حکایت 50 77
33 تربیتِ نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کی تشریح 51 77
34 حضرت جبرئیل علیہ السلام سفیرِ محض تھے معلّم نہ تھے 54 77
35 انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا مقصد 56 77
36 ایک شبہ اور اس کا حل 56 77
37 دوسرا شبہ اور اس کا حل 57 77
38 ربوبیت کی تفصیل سے ربّ العالمین کی معرفت 58 77
39 انسان اشرف المخلوقات کیوں ہے؟ 60 77
40 قیامت کب قائم ہوگی؟ 62 77
41 ارواح کی تربیت کا مستقل نظام 62 77
42 روحانی ارتقاء اور اس کا درجۂ کمال 65 77
43 اﷲ والوں کی روح کس نعمت سے مطمئن ہوتی ہے؟ 67 77
44 تربیتِ ارواح کی تفصیلی کیفیت 68 77
45 سیّدنا حضور صلی اﷲ علیہ وسلّم کا طریقۂ تربیت 72 77
46 حضور صلی اﷲ علیہ وسلّم کی شانِ تلاوت 73 77
47 قرآنی لطائف 77 77
48 اخلاقِ نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم پر قرآنی شہادت 80 77
49 عشقِ حقیقی 83 77
50 قرآن کا اعجاز 84 77
51 ضرورتِ صحبتِ کاملین پر قرآنی استدلال 87 77
52 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کا تعلق مع اﷲ اور شرطِ منصب 89 77
53 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی دعوت اور شانِ تلاوت 90 77
54 عشقِ مجازی کا بودا پن 91 77
55 اہلِ عرب کا تحیر 92 77
56 میرا ایک واقعہ 93 77
57 ایک آیت کے متعلّق تفسیری لطائف 94 77
58 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی تعلیم بالکتاب والحکمۃ 96 77
59 ایک شبہ اور اس کا حل 98 77
60 کتاب کا نفع صحبت پر موقوف ہے 99 77
61 ایک اشکال اور اس کا حل 101 77
62 عظمتِ اُلوہیت سے عظمتِ رسالت پر استدلال 102 77
63 تفصیلِ شانِ رسالت آئینۂ رسالت میں 103 77
64 دلائلِ امکانِ قیامت 111 78
65 دلائلِ وقوعِ قیامت 112 78
66 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ اوّل 115 78
67 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ ثانی 119 78
68 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ ثالث 120 78
69 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ رابع 122 78
70 تقریرِاثباتِ قیامت بعنوانِ خامس 125 78
71 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ سادس 126 78
72 ایک تفصیلی نظر 129 78
73 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ سادس:(منظوم) 135 78
74 ابطالِ مسئلۂ آواگون 137 79
75 قرآنِ پاک سے شراب کے حرام ہونے کا ثبوت 186 79
76 کتاب التوحید 12 1
77 جلالتِ شانِ رسالت ﷺ 47 1
78 کتاب القیامۃِ 110 1
79 صراطِ مستقیم- ( یعنی سیدھا راستہ ) 138 1
81 عنوانات 5 1
82 نقلِ جوابِ خط 11 1
Flag Counter