Deobandi Books

براھین قاطعہ

ہم نوٹ :

9 - 194
صدر مدرّسی کے لیے منتخب فرمایا تھا اور ایک مرتبہ حضرت پھولپوری سے ارشاد فرمایا کہ آپ حاملِ علومِ نبوّت بھی ہیں اور حاملِ علومِ ولایت بھی۔ ہمارے حضرت والا حضرت پھولپوری رحمۃ اﷲ علیہ کے مشکل  و دقیق مضامین کو ضبط کر لیا کرتے تھے،  خود حضرت پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ’’ حکیم اختر ہمارے علومِ غامضہ کو خوب سمجھ لیتے ہیں اور پھر اس کو باَحسنِ طریق قلم بند بھی کر لیتے ہیں۔ ایک مرتبہ حضرت مفتی شفیع صاحب رحمۃ اﷲ علیہ (مفتی اعظم پاکستان) نے حضرت پھولپوری سے فرمایا کہ حضرت! حکیم اختر کو حق تعالیٰ نے ماشاء اﷲ تحریرِ مضامین کا خوب سلیقہ عطا فرمایا ہے۔ حضرت پھولپوری رحمۃ اﷲ علیہ جب پاکستان تشریف لے آئے تو کراچی میں ہمارے حضرت والا دامت برکاتہم نے حضرت پھولپوری کے حکم سے اُن ۱۶؍سولہ  سالہ مسودات اور مجموعۂ علوم ومعارف کو ترتیب دیا اور بالتبویب یہ کتابیں مرتّب فرمائیں ’’معیتِ الٰہیہ‘‘،’’معرفتِ الٰہیہ‘‘، ’’صراطِ مستقیم‘‘،’’ملفوظاتِ حضرت پھولپوری‘‘، ’’قرآنِ پاک سے شراب کے حرام ہونے کا ثبوت‘‘،’’براہینِ قاطعہ‘‘۔
	براہینِ قاطعہ ان ترتیب شدہ علوم ومعارف میں سے ایک بہت ہی اہم اور نایاب کتا ب ہے جو حضرت پھولپوری کی معرکۃ الآراء تقریر ہے جس میں توحید وقیامت اور رسالت کے بارے میں عجیب و غریب، معقول ومنقول دلائل دیے گئے ہیں۔ یہ گراں قدر خزانہ علماء کے لیے خاص تحفہ ہے۔ تقریباً پچاس برس قبل یہ کتاب حضرت پھولپوری رحمۃ اﷲعلیہ کی حیات میں شایع ہوئی تھی اور اب اﷲ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اس کتاب کے ساتھ رسالہ’’ صراطِ مستقیم‘‘ اور’’قرآنِ پاک سے شراب کے حرام ہونے کا ثبوت‘‘ ایک ہی جلد میں دوبارہ شایع ہو رہی ہے ۔

یکے از خُدّامِ حضرت والا دامت برکاتہم
محمد مطہرمحمود عفا اﷲ عنہ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 نایاب ترین خزانہ 8 1
4 براہینِ قاطعہ 10 1
5 توحید کی دلیل اور عقلی دلائل کی حقیقت 14 76
6 مثنوی شریف کی ایک حکایت 17 76
7 انسان کی عقل کب عقلِ کامل ہوتی ہے؟ 18 76
8 ملحدین اور منکرینِ توحید سے قرآن کا طرزِ استدلال 20 76
9 بطلانِ شقِّ اوّل 21 76
10 بطلانِ شقِّ ثانی 22 76
11 بطلانِ شقِّ ثالث 22 76
12 قانون کی ضرورت 24 76
13 قانون سازی کا حق صرف خالقِ کائنات کو ہے 26 76
14 دلیلِ اوّل 26 76
15 دلیلِ ثانی 26 76
16 دلیلِ ثالث 29 76
17 بخل کا اِمالہ 30 76
18 ریا کا اِمالہ 31 76
19 اِمالۂ حرص و طمع 31 76
20 ایک اور اشکال اور اس کا حل 31 76
21 تکبّر کا اِمالہ 33 76
22 دلیلِ رابع 36 76
23 دلیلِ خامس 38 76
24 دلیلِ سادس 39 76
25 قانونِ الٰہی کی عظمت وشوکت اور قانونِ مخلوق کا بودا پن 41 76
26 حدِّ سرقہ 42 76
27 حضرت شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ کا ارشاد 43 76
28 قانونِ طہارت 43 76
29 معجزہ اور جادو کا فرق 44 76
30 قانون اور شخصیت 45 76
31 حضور صلی اﷲ علیہ وسلّم کی شانِ رحمت 48 77
32 مثنوی شریف کی حکایت 50 77
33 تربیتِ نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کی تشریح 51 77
34 حضرت جبرئیل علیہ السلام سفیرِ محض تھے معلّم نہ تھے 54 77
35 انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا مقصد 56 77
36 ایک شبہ اور اس کا حل 56 77
37 دوسرا شبہ اور اس کا حل 57 77
38 ربوبیت کی تفصیل سے ربّ العالمین کی معرفت 58 77
39 انسان اشرف المخلوقات کیوں ہے؟ 60 77
40 قیامت کب قائم ہوگی؟ 62 77
41 ارواح کی تربیت کا مستقل نظام 62 77
42 روحانی ارتقاء اور اس کا درجۂ کمال 65 77
43 اﷲ والوں کی روح کس نعمت سے مطمئن ہوتی ہے؟ 67 77
44 تربیتِ ارواح کی تفصیلی کیفیت 68 77
45 سیّدنا حضور صلی اﷲ علیہ وسلّم کا طریقۂ تربیت 72 77
46 حضور صلی اﷲ علیہ وسلّم کی شانِ تلاوت 73 77
47 قرآنی لطائف 77 77
48 اخلاقِ نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم پر قرآنی شہادت 80 77
49 عشقِ حقیقی 83 77
50 قرآن کا اعجاز 84 77
51 ضرورتِ صحبتِ کاملین پر قرآنی استدلال 87 77
52 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کا تعلق مع اﷲ اور شرطِ منصب 89 77
53 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی دعوت اور شانِ تلاوت 90 77
54 عشقِ مجازی کا بودا پن 91 77
55 اہلِ عرب کا تحیر 92 77
56 میرا ایک واقعہ 93 77
57 ایک آیت کے متعلّق تفسیری لطائف 94 77
58 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی تعلیم بالکتاب والحکمۃ 96 77
59 ایک شبہ اور اس کا حل 98 77
60 کتاب کا نفع صحبت پر موقوف ہے 99 77
61 ایک اشکال اور اس کا حل 101 77
62 عظمتِ اُلوہیت سے عظمتِ رسالت پر استدلال 102 77
63 تفصیلِ شانِ رسالت آئینۂ رسالت میں 103 77
64 دلائلِ امکانِ قیامت 111 78
65 دلائلِ وقوعِ قیامت 112 78
66 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ اوّل 115 78
67 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ ثانی 119 78
68 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ ثالث 120 78
69 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ رابع 122 78
70 تقریرِاثباتِ قیامت بعنوانِ خامس 125 78
71 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ سادس 126 78
72 ایک تفصیلی نظر 129 78
73 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ سادس:(منظوم) 135 78
74 ابطالِ مسئلۂ آواگون 137 79
75 قرآنِ پاک سے شراب کے حرام ہونے کا ثبوت 186 79
76 کتاب التوحید 12 1
77 جلالتِ شانِ رسالت ﷺ 47 1
78 کتاب القیامۃِ 110 1
79 صراطِ مستقیم- ( یعنی سیدھا راستہ ) 138 1
81 عنوانات 5 1
82 نقلِ جوابِ خط 11 1
Flag Counter