Deobandi Books

براھین قاطعہ

ہم نوٹ :

43 - 194
حضرت شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ کا ارشاد
	حضرت مولانا محمود الحسن صاحب دیوبندی رحمۃ اﷲ علیہ ارشاد فرماتے تھے کہ پان کا جو حصہ سڑ جاتا ہے اس کو کاٹ دیا جاتا ہے ورنہ وہ سڑا ہوا حصہ دوسرے صحیح حصےکو بھی خراب کر دیتا ہے۔ پس چور کی یہ سزا خود اس ملزم کے لیے بھی رحمت ہے اور دوسروں کے لیے بھی رحمت ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ حضرات صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلّم)!مظلوم کی مدد تو سمجھ میں آتی ہے لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں۔ ارشاد فرمایا کہ ظالم کی مدد کا مطلب یہ ہے کہ اس کو ظلم کرنے سے روک دیا جائے۔
قانونِ طہارت
اسی طرح قانونِ طہارت کا مقابلہ کر کے دیکھیے کہ ہمارے یہاں پاکی کا کس درجہ اہتمام کیا جاتا ہے۔ پانی سے پہلے پیشاب کے قطروں سے بچنے کے لیے کلوخ کا استعمال کیا گیا ہے پھر پا نی سے پاکی حاصل کرتے ہیں۔ 
	طہارت کے مسائل و آداب اس قدر ہیں کہ ہر فقہ کی کتاب میں کتاب الصلوٰۃ سے پہلے کتاب الطہارت کی ایک کتاب ہوتی ہے۔ اور انسانوں کے بنائے ہوئے مروجہ پاکی کے طریقوں کو غور سے دیکھیے،کسی کے یہاں کاغذ سے پاخانہ صاف کر کے ٹب   میں غسل کے لیے بیٹھ جاتے ہیں، پہلے تو نجاست صرف اپنی جگہ پر تھی لیکن اب وہ پانی کے ا ندر گھل کر آنکھ، ناک، کان، منہ میں بھی داخل ہوگئی۔ کسی کے یہاں ایک گلاس پانی یا ایک چھوٹی سی لٹیا بھی کافی ہو جاتی ہے جس سے پاخانہ اور بھی ادھر اُدھر پھیل جاتا ہے۔ اسی طرح پیشاب کے وقت ایک خاص قسم کا دھاگہ کان میں لپیٹ لیتے ہیں۔ اور پیشاب کی جگہ کو پانی سے نہیں دھوتے۔ یہ عجیب معمّہ ہے کہ نجاست خارج ہو جسم کے کسی حصے سے اور اس کی صفائی کان میں دھاگہ لپیٹ لینے سے ہو۔ یہاں پر ایک دیہاتی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 نایاب ترین خزانہ 8 1
4 براہینِ قاطعہ 10 1
5 توحید کی دلیل اور عقلی دلائل کی حقیقت 14 76
6 مثنوی شریف کی ایک حکایت 17 76
7 انسان کی عقل کب عقلِ کامل ہوتی ہے؟ 18 76
8 ملحدین اور منکرینِ توحید سے قرآن کا طرزِ استدلال 20 76
9 بطلانِ شقِّ اوّل 21 76
10 بطلانِ شقِّ ثانی 22 76
11 بطلانِ شقِّ ثالث 22 76
12 قانون کی ضرورت 24 76
13 قانون سازی کا حق صرف خالقِ کائنات کو ہے 26 76
14 دلیلِ اوّل 26 76
15 دلیلِ ثانی 26 76
16 دلیلِ ثالث 29 76
17 بخل کا اِمالہ 30 76
18 ریا کا اِمالہ 31 76
19 اِمالۂ حرص و طمع 31 76
20 ایک اور اشکال اور اس کا حل 31 76
21 تکبّر کا اِمالہ 33 76
22 دلیلِ رابع 36 76
23 دلیلِ خامس 38 76
24 دلیلِ سادس 39 76
25 قانونِ الٰہی کی عظمت وشوکت اور قانونِ مخلوق کا بودا پن 41 76
26 حدِّ سرقہ 42 76
27 حضرت شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ کا ارشاد 43 76
28 قانونِ طہارت 43 76
29 معجزہ اور جادو کا فرق 44 76
30 قانون اور شخصیت 45 76
31 حضور صلی اﷲ علیہ وسلّم کی شانِ رحمت 48 77
32 مثنوی شریف کی حکایت 50 77
33 تربیتِ نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کی تشریح 51 77
34 حضرت جبرئیل علیہ السلام سفیرِ محض تھے معلّم نہ تھے 54 77
35 انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا مقصد 56 77
36 ایک شبہ اور اس کا حل 56 77
37 دوسرا شبہ اور اس کا حل 57 77
38 ربوبیت کی تفصیل سے ربّ العالمین کی معرفت 58 77
39 انسان اشرف المخلوقات کیوں ہے؟ 60 77
40 قیامت کب قائم ہوگی؟ 62 77
41 ارواح کی تربیت کا مستقل نظام 62 77
42 روحانی ارتقاء اور اس کا درجۂ کمال 65 77
43 اﷲ والوں کی روح کس نعمت سے مطمئن ہوتی ہے؟ 67 77
44 تربیتِ ارواح کی تفصیلی کیفیت 68 77
45 سیّدنا حضور صلی اﷲ علیہ وسلّم کا طریقۂ تربیت 72 77
46 حضور صلی اﷲ علیہ وسلّم کی شانِ تلاوت 73 77
47 قرآنی لطائف 77 77
48 اخلاقِ نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم پر قرآنی شہادت 80 77
49 عشقِ حقیقی 83 77
50 قرآن کا اعجاز 84 77
51 ضرورتِ صحبتِ کاملین پر قرآنی استدلال 87 77
52 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کا تعلق مع اﷲ اور شرطِ منصب 89 77
53 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی دعوت اور شانِ تلاوت 90 77
54 عشقِ مجازی کا بودا پن 91 77
55 اہلِ عرب کا تحیر 92 77
56 میرا ایک واقعہ 93 77
57 ایک آیت کے متعلّق تفسیری لطائف 94 77
58 حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی تعلیم بالکتاب والحکمۃ 96 77
59 ایک شبہ اور اس کا حل 98 77
60 کتاب کا نفع صحبت پر موقوف ہے 99 77
61 ایک اشکال اور اس کا حل 101 77
62 عظمتِ اُلوہیت سے عظمتِ رسالت پر استدلال 102 77
63 تفصیلِ شانِ رسالت آئینۂ رسالت میں 103 77
64 دلائلِ امکانِ قیامت 111 78
65 دلائلِ وقوعِ قیامت 112 78
66 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ اوّل 115 78
67 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ ثانی 119 78
68 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ ثالث 120 78
69 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ رابع 122 78
70 تقریرِاثباتِ قیامت بعنوانِ خامس 125 78
71 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ سادس 126 78
72 ایک تفصیلی نظر 129 78
73 تقریرِ اثباتِ قیامت بعنوانِ سادس:(منظوم) 135 78
74 ابطالِ مسئلۂ آواگون 137 79
75 قرآنِ پاک سے شراب کے حرام ہونے کا ثبوت 186 79
76 کتاب التوحید 12 1
77 جلالتِ شانِ رسالت ﷺ 47 1
78 کتاب القیامۃِ 110 1
79 صراطِ مستقیم- ( یعنی سیدھا راستہ ) 138 1
81 عنوانات 5 1
82 نقلِ جوابِ خط 11 1
Flag Counter